تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر نَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر نَم کے معانیدیکھیے
پُر نَم کے اردو معانی
صفت
- (بیشتر آنسووں سے) بھیگا ہوا، تر
- آنسوؤں سے بھری ہوئی آنکھ
شعر
بے سبب آج آنکھ پر نم ہے
جانے کس بات کا مجھے غم ہے
اور بھی کتنے طریقے ہیں بیان غم کے
مسکراتی ہوئی آنکھوں کو تو پر نم نہ کرو
چشم پر نم زلف آشفتہ نگاہیں بے قرار
اس پشیمانی کے صدقہ میں پشیماں ہو گیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر نَم)
پُر نَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔