تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر خَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر خَم کے معانیدیکھیے
پُر خَم کے اردو معانی
صفت
- ٹیڑھا، ترچھا، خم دار
شعر
یہ کس سے آج برہم ہو گئی ہے
کہ زلف یار پر خم ہو گئی ہے
وہ زلفیں اس کی سیاہ پر خم کہ ان کے بل اور شکن کو یارو
نہ پہنچے سنبل نہ پہنچے ریحاں نہ پہنچے ناگن نہ پہنچے کالا
دیکھنا ہے یہ کہ بالکل ٹھیک ہو اپنی دشا
کتنی بھی چاہے ہو پر خم رہ گزر مت دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر خَم)
پُر خَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔