تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پر فشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پر فشاں کے معانیدیکھیے
پر فشاں کے اردو معانی
صفت
- افشاں سے بھرا ہوا
شعر
ایک غبار ہے کہ ہے دائرہ وار پر فشاں
قافلہ ہائے کہکشاں تنگ ہیں وحشتوں میں ہیں
رخ ہوا کا بدل ہی جائے گا
بادباں پر فشاں تو رہنے دے
ضمیر فطرت میں پر فشاں ہے چمن کی ترتیب نو کا ارماں
خزاں جسے تو سمجھ رہا ہے وہ در حقیقت خزاں نہیں ہے
English meaning of pur-fishaa.n
Adjective
- sparkling
पुर-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बादला के कणों से भरा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پر فشاں)
پر فشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔