تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر فَرِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر فَرِیب کے معانیدیکھیے
پُر فَرِیب کے اردو معانی
صفت
- دھوکا دینے والا، دغاباز، فریبی، دھوکے میں ڈالنے والا، عیار، چالاک
شعر
پر غرور و پر تکبر پر جفا و پر ستم
پر فریب و پر دغا پر مکر و پر فن آپ ہیں
سراسر پر فریب ایسا کہ ظاہر جس کی نظروں سے
شرارت شوخی عیاری طرح پھرتی دغا چھلبل
ہم سب کو کیا پڑی کہ تعلق بنائیں ہم
چہروں پہ پر فریب بناوٹ ہے دوستو
English meaning of pur-fareb
Adjective
- full of deceit, treacherous, deceitful
पुर-फ़रेब के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر فَرِیب)
پُر فَرِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔