تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر بَہار کے معانیدیکھیے
پُر بَہار کے اردو معانی
صفت
- سرسبز، پھولوں سے بھرا ہوا
- (مجازاً) بارونق، خوش منظر
شعر
ترا نصیب اگر تو نے پی نہیں زاہد
بہار ورنہ بڑی پر بہار گزری ہے
رنگینئ خیال سے کچھ بھی نہ بچ سکا
ہر شے کو پر بہار کیا ہائے کیا کیا
اب کے ہوائیں کون سی رت لے کے آئی ہیں
صحرا بھی پر بہار ہے اب کے چمن کے ساتھ
English meaning of pur-bahaar
Adjective
- lush, full of life and colour, lively
- good-looking
पुर-बहार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हराभरा, भूलों से भरा हुआ, फूलों से लदा हुआ सुंदर स्थान
- (लाक्षणिक) प्रियदर्शन, शुभदर्शन, नेत्रप्रिय, बारौनक़, ख़ुश-मंज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر بَہار)
پُر بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔