تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"puny" کے متعقلہ نتائج
puny کے لیے اردو الفاظ
puny کے اردو معانی
- بونا
- کَمزور
puny के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बोना
- कमज़ोर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُنْیَہ بُھو
(ہندو) مقدس سرزمین (جس کے شمال میں کوہ ہمالیہ جنوب میں وندھیا پہاڑ اورمشرق اور مغرب میں سمندر ہے ؛ آریا ورت دیش .
پُنْیَہ ستَھان
جنم کنڈلی میں لگن سے نواں استھان جس میں کچھ گرہوں کے ہونے سے نیکو کار ہونے یا نہ ہونے کا بچار کیا جاتا ہے .
پَنْیائی
رک : سین٘چائی ، کھیت یا باغ میں پانی دینے کا عمل ، سین٘چائی ؛ کھیت میں پانی پہن٘چانے کی اُجرت .
پَنْیالا
آلوے بخارا کے برابر اور ہم شکل ایک پھل جو زیادہ تر بنگال میں ہوتا ہے ، یہ کچا سبز اور پک کر سرخ ہو جاتا ہے بعض کا مزہ کھٹ مٹھا اور بعض کا ترش ہوتا ہے ، اس کا درخت بعض خاردار اور بعض بے خار ہوتا ہے، پھل کے اندر چھوٹے چھوٹے پان٘چ چھ بیج ہوتے ہیں ، طبعیت سرد و تر ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (puny)
puny
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔