تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْیانا" کے متعقلہ نتائج

پَنْیانا

پانی چھوڑ دینا، وہ پانی، جو مسامات میں پیوست ہو، اسے باہر نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْیانا کے معانیدیکھیے

پَنْیانا

panyaanaaपन्याना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَنْیانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پانی چھوڑ دینا، وہ پانی، جو مسامات میں پیوست ہو، اسے باہر نکالنا
  • آبپاشی کرنا، سین٘چنا، پانی دینا یا پانی لگانا
  • رسنے کے قابل ہوجانا، جسم کے اندر پانی پڑنا یا پیدا ہوجانا
  • پانی سے گرکرنا

Urdu meaning of panyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii chho.D denaa, vo paanii, jo musaamaat me.n paivast ho, use baahar nikaalnaa
  • aabapaashii karnaa, siinchnaa, paanii denaa ya paanii lagaanaa
  • risne ke kaabil hojaana, jism ke andar paanii pa.Dnaa ya paida hojaana
  • paanii se girakarnaa

English meaning of panyaanaa

Transitive verb

  • become thin and watery
  • irrigate, yield water, drool
  • release or give out water (as milk in coagulating)

पन्याना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • खेत आदि को पानी से सींचना या तर करना
  • पानी से सराबोर करना
  • पानीदार हो जाना, पानी से युक्त होना
  • छिद्रों से पानी को बाहर निकालना, पानी छोड़ देना
  • शरीर के अंदर पानी पैदा हो जाना
  • तंग करना, परेशान करना, दिक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْیانا

پانی چھوڑ دینا، وہ پانی، جو مسامات میں پیوست ہو، اسے باہر نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone