تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"puncher" کے متعقلہ نتائج

puncher

کیل ٹوکنے والا

پُونچھار

لمبی دم والا جانور.

پُنچَھر تارا

دم دار ستارہ ، ذو ذوانب.

pincher

چُٹکی لینے والا

pinched

چٹکی

پَن چور

سائفن.

پانچَر

کولھو کے بیچ میں جڑے ہوئے لکڑی کے وہ ٹکڑے جو گنے کے ٹکڑوں کو دبا کر اُن سے رس نکالتے ہیں

پَن چَڑھاو

رک : پن بڑھاو۔

پُونچْڑی

مکھیاں اُڑانے کو بالوں کی بنی ہوئی چون٘ری، جھالنی

پُونچھڑی

۱. پون٘چھ ، دم .

پَنچْرَسا

آملہ .

پَن چورا

بچوں کے کھیل کا ایک ظرف جس کے پین٘دے میں چھوٹے چھوٹے سروراخ ہوتے ہیں جب پانی بھر کے من٘ھ بند کردیتے ہیں تو پین٘دے کے سوراخوں سے پانی نہیں گرتا.

پَنْچوری

پنچورا (رک) کی تانیث.

panchromatic

فوٹو گرافی: (فلم وغیرہ) جو طیف کے ساتوں بصری رنگوں کے لیے حسّاس ہو۔.

پَنْچاری

چوسر، شطرنج وغیرہ کی بساط

پان چَرْنا

بہت زیادہ پان کھانا ، مسلسل پان کھانا.

پَنْچارْنی

(تیاگی) درگاہ یا مندر میں روشن رہنے والا چراغ، دیپ دان

پان چیرنا

بیکار کام کرنا، ایسے کام کرنا جس سے کوئی فائدہ نہ ہو

پانی چَرانا

نمی یا پانی کو جذب کرلینا (عموماً زخم کے لیے مستعمل)

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

پَنْچ رَنْگ

جس میں مختلف رنگ ہو، پانچ رنگ کا، بہت سے رنگوں کا، رنگ برنگا، پچ رنگا

پَنچْ دَرَہ

رک : پنچ درہ.

پانی چِیْرنا

تیرنے میں بڑے زور سے پانی کو ہاتھوں سے ہٹانا.

پَن چُورا

بہت پیشاب کرنے والا، متوڑا، بار بار موتنے والا، جس کا پیشاب نہ رکے۔

punch-drunk

ذہنی چوٹ کھایا ہوا

پَنْچ رَتَن

پانچ قیمتی چیزوں یا جواہرات کا مجموعہ (سونا ہیرا نیلم لعل اور موتی)

پَن٘چ رَس

پان٘چ دھاتوں کا مرکب.

پانْچ راتْر

ہندوں کی ایک مقدس کتاب

پانچ دِن

قلیل مدت ، تھوڑا عرصہ.

پُونچھ دَبانا

نہایت عاجزی یا فرمان٘برداری ظاہر کرنا

پَن٘چ رَسی

پان٘چ دھاتوں کا مرکب.

پُونچھ داب بھاگ جانا

دم دبا کر بھگنا ، مغلوب ہو کر بھاگنا.

puncher کے لیے اردو الفاظ

puncher

puncher کے اردو معانی

اسم

  • کیل ٹوکنے والا
  • سالنے والا
  • چھینی
  • برما

puncher के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कील टोकने वाला
  • सालने वाला
  • छीनी
  • बर्मा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

puncher

کیل ٹوکنے والا

پُونچھار

لمبی دم والا جانور.

پُنچَھر تارا

دم دار ستارہ ، ذو ذوانب.

pincher

چُٹکی لینے والا

pinched

چٹکی

پَن چور

سائفن.

پانچَر

کولھو کے بیچ میں جڑے ہوئے لکڑی کے وہ ٹکڑے جو گنے کے ٹکڑوں کو دبا کر اُن سے رس نکالتے ہیں

پَن چَڑھاو

رک : پن بڑھاو۔

پُونچْڑی

مکھیاں اُڑانے کو بالوں کی بنی ہوئی چون٘ری، جھالنی

پُونچھڑی

۱. پون٘چھ ، دم .

پَنچْرَسا

آملہ .

پَن چورا

بچوں کے کھیل کا ایک ظرف جس کے پین٘دے میں چھوٹے چھوٹے سروراخ ہوتے ہیں جب پانی بھر کے من٘ھ بند کردیتے ہیں تو پین٘دے کے سوراخوں سے پانی نہیں گرتا.

پَنْچوری

پنچورا (رک) کی تانیث.

panchromatic

فوٹو گرافی: (فلم وغیرہ) جو طیف کے ساتوں بصری رنگوں کے لیے حسّاس ہو۔.

پَنْچاری

چوسر، شطرنج وغیرہ کی بساط

پان چَرْنا

بہت زیادہ پان کھانا ، مسلسل پان کھانا.

پَنْچارْنی

(تیاگی) درگاہ یا مندر میں روشن رہنے والا چراغ، دیپ دان

پان چیرنا

بیکار کام کرنا، ایسے کام کرنا جس سے کوئی فائدہ نہ ہو

پانی چَرانا

نمی یا پانی کو جذب کرلینا (عموماً زخم کے لیے مستعمل)

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

پَنْچ رَنْگ

جس میں مختلف رنگ ہو، پانچ رنگ کا، بہت سے رنگوں کا، رنگ برنگا، پچ رنگا

پَنچْ دَرَہ

رک : پنچ درہ.

پانی چِیْرنا

تیرنے میں بڑے زور سے پانی کو ہاتھوں سے ہٹانا.

پَن چُورا

بہت پیشاب کرنے والا، متوڑا، بار بار موتنے والا، جس کا پیشاب نہ رکے۔

punch-drunk

ذہنی چوٹ کھایا ہوا

پَنْچ رَتَن

پانچ قیمتی چیزوں یا جواہرات کا مجموعہ (سونا ہیرا نیلم لعل اور موتی)

پَن٘چ رَس

پان٘چ دھاتوں کا مرکب.

پانْچ راتْر

ہندوں کی ایک مقدس کتاب

پانچ دِن

قلیل مدت ، تھوڑا عرصہ.

پُونچھ دَبانا

نہایت عاجزی یا فرمان٘برداری ظاہر کرنا

پَن٘چ رَسی

پان٘چ دھاتوں کا مرکب.

پُونچھ داب بھاگ جانا

دم دبا کر بھگنا ، مغلوب ہو کر بھاگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (puncher)

نام

ای-میل

تبصرہ

puncher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone