تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُن لِنگ" کے متعقلہ نتائج

لِنگ

عضوِ تناسل ، ذَکر ، یا اس کی مورتی.

لِنگ پُوجا

لنگ پرستی، مردانہ طاقت کی علامت کے طور پر عضو تناسل کی پرستش کرنے کا چلن جو کئی قدیم تہذیبوں میں عام تھا اور اب بھی ہندوؤں میں شیو لنگ کی پوجا کے طور پر مروج ہے

لِنگ بَرَہ

لِنْگَہ

لِنگاتی

ہندوؤں کے ایک فرقے کا نام جو عضوِ تناسل کی پوجا کرتا ہے.

لِنگھاری

لَنگ کی پوجا کرنے والا شخص ، لنگ کا پجاری .

لِنگَم

(ہندو) پتھر کا تراشا ہوا عضوِ تناسل جس کی شیوجی کے ماننے والوں میں پوجا کی جاتی ہے .

لِنگَن

ملاپ، بغل گیری، گلے لگانا، نیز پیار کرنا

لِنگَم پاپ

تناسلی گناہ ، زِنا .

لِنگَھن

مہادیو کی پوجا ، شیولنگ کی پوجا کرنے کا عمل .

لِنگارْچَن

لِن٘گ کی پُوجا، مہادیو کے عضوِ تناسل کی مورتی کی پرستش

لِنگی کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا .

لَنگاہ

پنجاب میں ایک ذات یا برادری کا نام.

لَنگ ماتْڑا

رک : لگ ماترا ؛ (تحقیراً) چہیتا.

لَن٘گ ائی

لنگڑا پن .

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

lung

پھیپھڑا

long

دَراز

لانگ باندْھنا

چادر ، تہہ بند یا دھوتی وغیرہ بان٘دھ کر ایک سِرا پیچھے گھرس لینا.

لَنگ لَنگان

لنگڑاتے ہوئے.

لَنْگ کَرْنا

لنگڑانا، پاؤں کا زمین پر نہ ٹکنا یا سیدھا نہ پڑنا، کسی عارضے کے سبب ایک ٹانگ پر زور ڈال کر چلنا

لَنگ لاگْنا

لن٘گڑا پن پیدا ہونا ، لنگڑا ہو جانا .

لِن٘گ سَرِیر

(ہنود) وہ جسمِ لطیف جو اس جسمِ کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے ، لنگ دیہہ.

لینگ تھینگ ہونا

لڑائی یا دنگا فساد ہونا

لَنگ ہونا

لنگ کرنا (رک) کا لازم ، پان٘و میں نقص ہونا نیز لنگڑا ہونا.

لِن٘گ پَرَسْتی

لنگ کی پُوجا ، شیوجی کے عضوِ تناسل کی موتی کی پرستش.

لانگ مالی دیکھی

(چابک سوار) سات روپے

لانگ مالی دیکھے

(چابک سوار) سات روپے

لَن٘گْڑانا

پاؤں کا برابر نہ پڑنا، لن٘گ کرنا، لن٘گ کرتے ہوئے چلنا

لَنگْڑی

لنگڑا (رک) کی تانیث

لَنگْڑا

ایک پاؤں یا ٹانگ سے معذور، جس کا ایک پاؤں بیکار یا سوکھ گیا ہو

لَنگ جاتا رَہنا

پان٘و کا نقص دُور ہونا ، صاف چلنے لگ جانا ، لنگڑا کر نہ چلنا ، چلنے میں نہ لڑ کھڑانا .

لَنگْڑاتا

لنگڑانا (رک) سے ماخوذ ، تراکیب میں مستعمل .

lang syne

اسکاچ پرانے زمانے میں، مدّتیں گزریں ۔.

لَنگ خَر ، کور خَر ، پِیر مَخَر

نگڑا اور اندھا کچھ نہ کچھ کام دے سکتے ہیں مگر بوڑھا کچھ نہیں دے سکتا .

لنگڑے

لنگڑا کی جمع اور مغیّرہ صورت، ترا کیب میں مستعمل

لِن٘گ پَرَسْت

(شیو کے) عضوِ تناسل کو پوجنے والا.

لَونگ

گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل

لُنگ

ایک وضع کی دھوتی، لنگوٹی، نیز دھوتی کا وہ حصّہ، جو آگے لٹکا رہتا ہے، لانگ

لَن٘گْڑا آم

ایک مشہور قلمی آم جو بہت لذیذ اور گُودے دار ہوتا ہے .

لَن٘گْڑی دَلِیل

ایسی دلیل جو بہت کمزور اور بودی ہو ، عذرِ لنگ .

لَنگاڑا پَن

لَن٘گْڑا لُولا

ہاتھ اور پان٘و دونوں اعتبار سے ناقص ؛ مراد : نامکلمل ، ناقص ، کمزور .

لَن٘گْڑا بُخار

ایک وبائی بخار جو ٹان٘گ پر اثر انداز ہوتا ہے .

لَن٘گْڑی پَرْکار

پرکار کی ایک قسم .

لَنگَڑ دِین

وہ شخص جو ایک ٹان٘گ سے معذور ہو، جو لنگڑا کر چلتا ہو، لنگڑا، جس کی ٹان٘گ میں لنگ ہو

لِن٘گَم دیوتا

رک : لنگم .

لَن٘گَر توڑْنا

حریف پہلوان کو زمین پر سے اٹھالینا، قوی کو مغلوب کرنا

لَن٘گَڑ مارْنا

لنگڑ (رک) کا دان٘و کرنا .

لَنْگَر اَنْداز ڈالنا

لَن٘گْڑاتا ہُوا

لن٘گ کرتا ہوا ، لنگڑا کر چلتا ہُوا .

لانگ ڈالْنا

اناج کو کاٹ کر ڈھیر لگانا

لَن٘گَر اُکھاڑْنا

وزنی چیز کا جنبش میں لانا، ہلا ڈالنا، وزنی چیز کا ہلکا کرنا

لنگر اکھڑ جانا

وزنی چیز کا جنبش میں آنا

لَنگْڑی چال

آہستہ آہستہ چلنا، رُک رُک کر چلنا، سست روی

لین گَڑھا

وہ گڑھا جو مٹی کھودنے سے بن جاتا ہے

لنگڑ

رک : لنگڑا .

لَنگْڑِیال

لنگڑے کی آل اولاد، لنگڑے کا خاندان

لَنْگِیدَہ

لَنگوٹ دار کِواڑ

(نجّاری) ترچھا پُشتی وان جڑا ہوا دیسی وضع کا کواڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُن لِنگ کے معانیدیکھیے

پُن لِنگ

pun-li.ngपुन-लिंग

وزن : 22

مادہ: پُن

موضوعات: قواعد قواعد

پُن لِنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) صیغہ تذکیر، آلہ رجولیت، مرد کا عضو تناسل

English meaning of pun-li.ng

Noun, Masculine

  • male organ, penis

पुन-लिंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरुष का शिश्न, लिंग, पुरुष का चिह्न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُن لِنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُن لِنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone