تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"puerile" کے متعقلہ نتائج
puerile کے لیے اردو الفاظ
puerile کے اردو معانی
- بَچْکانہ
- چِھچھورا
- خام
puerile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बचकाना
- छिछोरा
- ख़ाम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَریلا
خاکی رن٘گ کا سان٘پ ، اس پر سفید جالدار بیل اور سفید بندکیاں ہوتی ہیں اس کے بدن پر کھپرے نرم نرم مچھلی کی طرح کے ہوتے ہیں یہ سوا گز لمبا ایک انچ دور کا موٹا ہوتا ہے اور لہر مار کر چلتا ہے ، حملہ کرتے وقت الٹا چلنے لگتا ہے اور اس کے کھپروں سے جو آپس میں گِھسّا کھاتے ہیں ان سے آواز پیدا ہوتی ہے اسی طرح تھوڑی دور چل کر جست کرتا ہے.
پَرول
وہ لفظ یا الفاظ، جو دوست دشمن کی شناخت کے لئے خفیہ طور پر مقرر کرلئے جاتے ہیں اور پہرہ دار کو بتا دئے جاتے ہیں تا کہ اسے کوئی دھوکا نہ دے سکے
پَیرول
قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .
پَریلی
تیز حرکات کے رقص کی پہلی مشق، جس میں جسم کی حرکات زیادہ اور سوان٘گ نقل وغیرہ کم ہوتا ہے، اس کا نام ایک دیسی بھی ہے
پِندْلی
پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (puerile)
puerile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔