تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْلے" کے متعقلہ نتائج

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پَرْلے پار

دوسری جانب ؛ دور ، بہت فاصلے پر .

پَرْلے سِرے کے

رک : پرلے درجے کا .

پَرْلے دَرْجے کا

۰۱ انتہائی درجے کا ، بے حد ( برے معنوں میں ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْلے کے معانیدیکھیے

پَرْلے

parleपरले

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرْلے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت
  • موت، مرنا، غشی، بے ہوشی، (مجازاً) تھکاوٹ، گھبراہٹ، سُستی، نفرت، دکھ، تکلیف
  • ادبیات میں ایک ادبی اصطلاح جس میں کسی چیز کا ادراک ختم ہو جاتا ہے، بھول، نسیان کی کیفیت یعنی چیزوں کی اصل حالت کا علم محو ہو جانا

صفت

  • پرلا کی مغیرہ حالت

شعر

Urdu meaning of parle

  • Roman
  • Urdu

  • tabaahii, barbaadii, duniyaa ka Khaatmaa, qiyaamat
  • maut, marnaa, Gashii, behoshii, (majaazan) thakaavaT, ghabraahaT, sustii, nafrat, dukh, takliif
  • adbiiyaat me.n ek adabii istilaah jis me.n kisii chiiz ka idraak Khatm ho jaataa hai, bhuul, nisiyaa.n kii kaifiiyat yaanii chiizo.n kii asal haalat ka ilam mahv ho jaana
  • parlaa kii muGiirah haalat

English meaning of parle

Noun, Masculine

  • Doomsday
  • doomsday, general destruction (such as the flood or resurrection), any extensive destruction
  • on the other side, of the extreme kind

परले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सृष्टि का अपने मूल कारण प्रकृति में सर्वथा लीन हो जाना; सृष्टि का सर्वनाश; जगत के नाना रूपों का प्रकृति में लीन होकर मिट जाना
  • भयंकर नाश या बरबादी; विलीनता; अंत; विश्व का नाश; विनाश; व्यापक संहार
  • मृत्यु; मौत।

پَرْلے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پَرْلے پار

دوسری جانب ؛ دور ، بہت فاصلے پر .

پَرْلے سِرے کے

رک : پرلے درجے کا .

پَرْلے دَرْجے کا

۰۱ انتہائی درجے کا ، بے حد ( برے معنوں میں ) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone