تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"proem" کے متعقلہ نتائج
proem کے لیے اردو الفاظ
proem کے اردو معانی
اسم
- تمہید
- مقدمہ
- دیباچہ
- آغاذ
- ابتدا
- دیباچہ
- مقدمہ
- پیش لفظ
- تعارف
- ابتدائی بیان
proem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तमहीद
- मुक़द्दमा
- दीबाचा
- आग़ाज़
- इबतिदा
- दीबाचा
- मुक़द्दमा
- पेश लफ़्ज़
- तआरुफ़
- इबतिदाई बयान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْم
اعلیٰ ، اول ، افضل ، اکرم ، بہترین ، نہایت بڑا ، اصل ، عمدہ ، پہلا ، برتر ، بالا ، فائق ، بڑھیا ؛ مکمل ، کامل ؛ پختہ ؛ حد سے زیادہ ، بے انتہا ، حد سے بڑھ کر ، بکثرت ، بدرجۂ غایت ، بہتات سے ، ایک حد تک ، نہایت اچھی طرح سے .
پَدَم
(ریاضی) اکائی کے بعد سے شمار کریں تو سولہویں نمبر پر آنے والا عدد ؛ (شاستر) دس کھرب (اکائی سے چودھویں نمبر پر) کے برابر .
پَڑَم
لکڑی کے لٹھوں کا ٹھاٹر جو کشتی کا کام دے نیز شہتیروں یا لٹھوں کی قطار جو پانی کے بہاؤ پر چھوڑ دی جائے تا کہ بہاؤ کے ساتھ مقام مقصود پر پہن٘چ جائے
پَدَم کَشْٹھ
ایک خوشبودار لکڑی جو دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے اور بارہ و مقوی بتائی جاتی ہے جنس قسط کی ایک قسم جو قسط شیریں کہلاتی ہے ہندی میں کٹ ، لاط
پَدَم بُھوشَن
پدم بھوشن ایوارڈ حکومت ہند کی طرف سے دیا گیا تیسرا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ ہے، جو ملک میں قیمتی شراکت کے لئے دیا جاتا ہے، بھارت کا سب سے بڑا ادبی خطاب جو شمس العلما کے برابر ہے
پَدَم پُشْپ
جنس آج کی قسم سے ایک پودا جو گچھے دار چپٹے چوڑے پھولوں اور مشتمل اس کی ڈنڈیاں لمبی اور بیچ میں چھوٹی چیری کے پودے جیسی ہوتی ہیں آج کے پھلوں اور پھولوں کا خوبصورت خوشہ ، لاط : Pterospermum acerifolium یاWebera corymbosa.
پَدَم ناگ
(سپیروں کی اصطلاح) ایک خاص قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ جو پتلا ایک ہاتھ لمبا اور بہت تیز رفتار ہوتا ہے.
پَدَم آسَن
گیان دھیان کی ایک نشست: داہنا پاؤں بائیں ران پر اور بایاں پاؤں داہنی ران پر رکھے دونوں پاؤں رانوں پر اس طرح آئیں کہ دونوں ایڑیاں آپس میں مل جائیں بعد ازاں دایاں ہاتھ داہنے گھٹنے پر اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر
پَرْمانڑُو
بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین ، پانی ، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو، مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا، جوہر، ذرۂ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (proem)
proem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔