تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"press" کے متعقلہ نتائج
press کے لیے اردو الفاظ
press کے اردو معانی
- دَبانا
- کَسْنا
- مَسَلْنا
- پِیچھا کَرنا
- پیلْنا
- تاکِید کرنا
- چھاپہ خانہ
- داب
- شِکَن٘جَہ
press के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दबाना
- कसना
- मसलना
- पीछा करना
- पेलना
- ताकीद करना
- छापा-ख़ाना
- दाब
- शिकंजा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَریْس نوٹ
کسی موضوع یا واقعہ کے متعلق حاکم کی طرف سے اخبارات کو جاری کیا جانے والا بیان، اخباری بیان
pressurize
(خصوصاً بطور pressurized صف) بلند پرواز (ہوائی جہاز وغیرہ میں) زیادہ بلندی پر ہوا کا معمول کا دباؤ قائم رکھنا۔.
pressurize-water reactor
نیوکلیائی تعامل گر جس میں تبرید اونچے درجے کے فشار زدہ پانی سے کی جاتی ہے۔.
pressure group
کوئی گروہ یا تنظیم جو کسی خاص مقصد یا مفاد کے حق میں ملکی پالسی پر اثر انداز ہونے کے لیے قائم کی جائے ۔.
ڈائِرِیکٹ پریس
(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)
ڈائِرِکْٹ پریس
(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)
روٹَری پِریس
(طباعت) ایک قسم کی آفسٹ چھپائی کی مشین جس میں طباعت گردش کرنے والے رولروں کے ذریعے ہوتی ہے ، لیٹر پریس کے مقابل.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (press)
press
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔