تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُرْسِشِ اَعْمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْسِشِ اَعْمال کے معانیدیکھیے
پُرْسِشِ اَعْمال کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- اعمال کا مواخذہ، حشر کے روز لوگوں کے اعمال کی باز پرس
شعر
خیال پرسش اعمال کا نہیں ہے انہیں
جو زیر دستوں کو زیر عتاب رکھتے ہیں
پھر ہو رہی ہے پرسش اعمال روز حشر
یا رب سزائے موت گئی کس حساب میں
سن رہا ہوں وہ عیادت کے لئے آتے ہیں
آج ہے پرسش اعمال کی ہیبت دل میں
English meaning of pursish-e-aa'maal
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- calling to account of deeds (on the day of Judgement), enquiry of actions
पुर्सिश-ए-आ'माल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कर्मों का हिसाब देना (क़यामत के दिन), कार्रवाई की जांच
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُرْسِشِ اَعْمال)
پُرْسِشِ اَعْمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔