تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِریم ساگَر" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

نا قابِلِ مُوالات

اردو، انگلش اور ہندی میں پِریم ساگَر کے معانیدیکھیے

پِریم ساگَر

prem-saagarप्रेम-सागर

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

پِریم ساگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لفظاً: محبت کا سمندر، مراد: ایشور کا ایک نام، بھاگوت پران کے دسویں حصے یا باب کا نام جس میں کرشن جی کے عشق کا حال درج ہے

English meaning of prem-saagar

Noun, Masculine

  • ocean of love, i.e. a name of God, the name of the tenth part or chapter of the Bhagavata Purana, which records the love of Krishna

प्रेम-सागर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाब्दिक: प्रेम का समुंदर, अर्थात: इश्वर का एक नाम, भागवत प्राण के दसवें भाग या अध्याय का नाम जिसमें कृष्ण जी के प्रेम का हाल दर्ज है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِریم ساگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِریم ساگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone