تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرَجا پَت" کے متعقلہ نتائج

پرَجا پَت

کمہار ، کوزہ گر.

پرَجا پَتی

کمہار ، کوزہ گر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پرَجا پَت کے معانیدیکھیے

پرَجا پَت

prajaapatप्रजापत

پرَجا پَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمہار ، کوزہ گر.
  • (ہند) شادی کی آٹھ قسموں میں سے ایک قسم.
  • راجا ، بادشاہ ؛ باپ ؛ داماد ، جنوائی.
  • (کمہاری) کھلونے اور بغیر چاک کے برتن بنانے والا جو معمولی درجے کے کاریگروں میں شمار کیا جاتا ہے.
  • خالق ، پیدا کنندہ ، خدائے تعالیٰ.
  • سورج.
  • منو سوایمبھو ؛ برہما جی کے دس روحانی بیٹوں کے نام جو نسل انسانی کے بانی سمجھے جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرَجا پَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرَجا پَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone