تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرَجا پَتی" کے متعقلہ نتائج

پرَجا پَتی

منو سوایمبھو ؛ برہما جی کے دس روحانی بیٹوں کے نام جو نسل انسانی کے بانی سمجھے جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پرَجا پَتی کے معانیدیکھیے

پرَجا پَتی

prajaapatiप्रजापति

  • Roman
  • Urdu

پرَجا پَتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمہار ، کوزہ گر.
  • راجا ، بادشاہ ؛ باپ ؛ داماد ، جنوائی.
  • منو سوایمبھو ؛ برہما جی کے دس روحانی بیٹوں کے نام جو نسل انسانی کے بانی سمجھے جاتے ہیں.
  • (کمہاری) کھلونے اور بغیر چاک کے برتن بنانے والا جو معمولی درجے کے کاریگروں میں شمار کیا جاتا ہے.
  • سورج.
  • (ہند) شادی کی آٹھ قسموں میں سے ایک قسم.
  • خالق ، پیدا کنندہ ، خدائے تعالیٰ.

Urdu meaning of prajaapati

  • Roman
  • Urdu

  • kumhaar, kuuzaagar
  • raajaa, baadashaah ; baap ; daamaad, janvaa.ii
  • manu savaa.embho ; brahmaa jii ke das ruhaanii beTo.n ke naam jo nasal insaanii ke baanii samjhe jaate hai.n
  • (kumhaarii) khilaune aur bagair chaak ke bartan banaane vaala jo maamuulii darje ke kaariigro.n me.n shumaar kiya jaataa hai
  • suuraj
  • (hind) shaadii kii aaTh kismo.n me.n se ek qism
  • Khaaliq, paida kanundaa, Khudaa.e taala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پرَجا پَتی

منو سوایمبھو ؛ برہما جی کے دس روحانی بیٹوں کے نام جو نسل انسانی کے بانی سمجھے جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرَجا پَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرَجا پَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone