تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرجا نہیں تو راجہ کہاں" کے متعقلہ نتائج

پَرجَا

رعیت، رعایا، لوگ

پَرجاتی

دوسری ذات، غیر برادری

پَرَجا پَت

creator, God

پِرَجا لوک

رعیت، رعایا

پِرَجا پال

راجا

پَرجا پالَن

رعیت یا ماتحتوں کی حفاظت یا پرورش.

پرَجا پالَک

کرشن جی کا لقب

پرَجا پَتی

راجا ، بادشاہ ؛ باپ ؛ داماد ، جنوائی.

پَرَجاتا

وہ عورت جو بچے جنے، زچہ

پرجا نہیں تو راجہ کہاں

رعیت نہیں تو حاکم بھی نہیں

پرجا مرن راجہ کی ہانسی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

پرَجارْنا

جلانا، آگ لگانا، پھونکنا

پرجا مرن راجہ کو ہانسی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

پرجا مرن راجہ ہانسے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

پرَجا پَت

(کمہاری) کھلونے اور بغیر چاک کے برتن بنانے والا جو معمولی درجے کے کاریگروں میں شمار کیا جاتا ہے.

راجا پرجا

سب، ہر کوئی، خاص و عام

اَرْجَا پَرْجا

رعیت، عوام، عام باشندے یا لوگ

تَلْوار گِری پَرْجا پِھری

ریاست بے سیاست نہیں ہوتی ، حاکم کی بزدلی سے رعایا باغی ہو جاتی ہے.

راجا راج پَرْجا سُکھی

جہاں کا حاکم اچّھا ہوگا وہاں کے لوگ آسودہ حال ہوں گے

جَیسا راجَہ، وَیسی پَرجا

جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت بھی ہوتے ہیں، حاکم وقت کی نیت اور طرز عمل کا اثر رعایا پر کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے، جیسا راجا ہوتا ہے ویسی ہی اس کی رعیت بھی ہوتی ہے

راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان

غریبوں کی ریاضت اور امیروں کی سخاوت برابر ہے

راجا سے پَرْجا تَک

حاکم سے رعایا تک ، امیر ، غریب ، ہر کوئی ، خاص و عام .

جَیسا راجا وَیسا پَرجا

جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت بھی ہوتے ہیں ، حاکم وقت کی نیت اور طرز عمل کا اثر رعایا پر کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے ، جیسا راجا ہوتا ہے، ویسی ہی اس کی رعیت ہوتی ہے.

راجا سے پَرْجا تَلَک

حاکم سے رعایا تک ، امیر ، غریب ، ہر کوئی ، خاص و عام .

جَتھا راجا تَتھا پَرْجا

جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت ہوتے ہیں.

راجا راج پَرْجا چین

جہاں کا حاکم اچّھا ہوگا وہاں کے لوگ آسودہ حال ہوں گے

یَتھا راجَہ تَتَھا پَرجا

جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت بھی ہوتے ہیں، حاکم وقت کی نیت اور طرز عمل کا اثر رعایا پر کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے، جیسا راجا ہوتا ہے ویسی ہی اس کی رعیت بھی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پرجا نہیں تو راجہ کہاں کے معانیدیکھیے

پرجا نہیں تو راجہ کہاں

prajaa nahii.n to raaja kahaa.nप्रजा नहीं तो राजा कहाँ

ضرب المثل

مادہ: پَرجَا

  • Roman
  • Urdu

پرجا نہیں تو راجہ کہاں کے اردو معانی

  • رعیت نہیں تو حاکم بھی نہیں
  • رعیت اگر سکھ میں نہ ہو تو راجہ یا تو مارا جاتا ہے یا تو معزول ہوجاتا ہے

Urdu meaning of prajaa nahii.n to raaja kahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ra.iiyat nahii.n to haakim bhii nahii.n
  • ra.iiyat agar sukh me.n na ho to raajaa ya to maaraa jaataa hai ya to maazuul hojaataa hai

English meaning of prajaa nahii.n to raaja kahaa.n

  • there is no ruler if subject not exist
  • if the public is not in happy then the king is either killed or is exonerated or deposed.

प्रजा नहीं तो राजा कहाँ के हिंदी अर्थ

  • जनता नहीं तो हाकिम भी नहीं
  • जनता अगर सुख में न हो तो राजा या तो मारा जाता है या तो पदमुक्त या अपदस्थ कर दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرجَا

رعیت، رعایا، لوگ

پَرجاتی

دوسری ذات، غیر برادری

پَرَجا پَت

creator, God

پِرَجا لوک

رعیت، رعایا

پِرَجا پال

راجا

پَرجا پالَن

رعیت یا ماتحتوں کی حفاظت یا پرورش.

پرَجا پالَک

کرشن جی کا لقب

پرَجا پَتی

راجا ، بادشاہ ؛ باپ ؛ داماد ، جنوائی.

پَرَجاتا

وہ عورت جو بچے جنے، زچہ

پرجا نہیں تو راجہ کہاں

رعیت نہیں تو حاکم بھی نہیں

پرجا مرن راجہ کی ہانسی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

پرَجارْنا

جلانا، آگ لگانا، پھونکنا

پرجا مرن راجہ کو ہانسی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

پرجا مرن راجہ ہانسے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

پرَجا پَت

(کمہاری) کھلونے اور بغیر چاک کے برتن بنانے والا جو معمولی درجے کے کاریگروں میں شمار کیا جاتا ہے.

راجا پرجا

سب، ہر کوئی، خاص و عام

اَرْجَا پَرْجا

رعیت، عوام، عام باشندے یا لوگ

تَلْوار گِری پَرْجا پِھری

ریاست بے سیاست نہیں ہوتی ، حاکم کی بزدلی سے رعایا باغی ہو جاتی ہے.

راجا راج پَرْجا سُکھی

جہاں کا حاکم اچّھا ہوگا وہاں کے لوگ آسودہ حال ہوں گے

جَیسا راجَہ، وَیسی پَرجا

جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت بھی ہوتے ہیں، حاکم وقت کی نیت اور طرز عمل کا اثر رعایا پر کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے، جیسا راجا ہوتا ہے ویسی ہی اس کی رعیت بھی ہوتی ہے

راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان

غریبوں کی ریاضت اور امیروں کی سخاوت برابر ہے

راجا سے پَرْجا تَک

حاکم سے رعایا تک ، امیر ، غریب ، ہر کوئی ، خاص و عام .

جَیسا راجا وَیسا پَرجا

جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت بھی ہوتے ہیں ، حاکم وقت کی نیت اور طرز عمل کا اثر رعایا پر کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے ، جیسا راجا ہوتا ہے، ویسی ہی اس کی رعیت ہوتی ہے.

راجا سے پَرْجا تَلَک

حاکم سے رعایا تک ، امیر ، غریب ، ہر کوئی ، خاص و عام .

جَتھا راجا تَتھا پَرْجا

جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت ہوتے ہیں.

راجا راج پَرْجا چین

جہاں کا حاکم اچّھا ہوگا وہاں کے لوگ آسودہ حال ہوں گے

یَتھا راجَہ تَتَھا پَرجا

جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت بھی ہوتے ہیں، حاکم وقت کی نیت اور طرز عمل کا اثر رعایا پر کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے، جیسا راجا ہوتا ہے ویسی ہی اس کی رعیت بھی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرجا نہیں تو راجہ کہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرجا نہیں تو راجہ کہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone