تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوٹا" کے متعقلہ نتائج

سوَرْگ

دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالمِ بالا، جنّت، بہشت

سُوَرگ واس

موت، اِنتقال، رحلت

سوَرْگ باشی

جومر چکا ہو ، آنجہانی ، متوفی۔

سُوَرْگ واسی

dwelling in heaven, heavenly, celestial, an inhabitant of heaven

سُوَرْگ وانی

आकाशवाणी

سُرْگْ باش ہونا

دُنیا سے کُوچ کرنا، مر جانا، اِنتقال ہو جانا، عدم کی راہ لینا

سوَرْگ باش ہونا

جنّت میں بسنا ؛ مراد : مر جانا ، فنا ہونا ، آنجہانی ہونا ۔

سورْگی

آنجہانی، مرحوم، وفات پایا ہوا

سَورْگ لوک

آکاش، عالم بہشت، جنّت

بُھو سُوَرْگ

فردوس ارضی

اپنے مَرے بِن سُوَرْگ نَہِیں مِلْتا

اپنا کام بغیر اپنی محنت و جانفشانی کے ٹھیک نہیں ہوتا

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے

جہاں ہر طرح کا کام ہو اس جگہ کو نہیں چھوڑا جاتا

sovereign pontiff

ر ک.

sovereign good

(the کے بعد) خیر اعلیٰ، بہترین مفاد خصوصاً ریاست کا، اس کے باشندوں کا۔.

sovereignty

خود مُخْتاری

sovereign

sovereignly

شاہانہ

سَوادِ گور

قبر کی تاریکی ، قبر کی سِیاہی .

سَواری گانٹْھنا

تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹا کے معانیدیکھیے

پوٹا

poTaaपोटा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کندلاکشی طنزاً

  • Roman
  • Urdu

پوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .
  • (مجازاً) انسان کا پیٹ ، (طنزاً) کھاو کا بڑا پیٹ ، معدہ .
  • ان٘گلی کا آخری چھور ، ان٘گلی کی گھائی .
  • پپوٹا ، پلک .
  • پرند کا وہ بچہ جس کے پر ابھی نہ نکلے ہوں ، نوجوان بچہ ؛ خاندانی اثاثہ ، کسی پیڑ کے کلے ، اکھودے .
  • جانور کا بچہ .
  • حوصلہ ، سمائی ، گنجائش ، بساط ، حیثیت ، مجال ، قدرت و طاقت .
  • ناک سے نکلنے والی رین٘ٹھ .
  • (بغیر تراشا) گٹکا ، ٹکڑا .
  • (کندلا کشی) پاسے سے گھچلی بنانے یعنی بائیس گز فی تولہ تار کھین٘چنے کا جندر نیز موٹا اور پترے کا تار کھین٘چنے کا جندر .
  • داڑھی والی عورت ؛ ملازمہ ، خادمہ ، دو جنسیا (وہ انسان یا جانور یا پودا جس میں نر و مادہ کی خاصیتیں موجود ہوں .

Urdu meaning of poTaa

  • Roman
  • Urdu

  • thailii jo parinde kii gardan kii ja.D me.n siine ke sire par hotii hai jahaa.n Gizaa jamaa hotii hai aur aahista aahista sang daane me.n jaatii hai
  • (majaazan) insaan ka peT, (tanzan) khaa.ai ka ba.Daa peT, maada
  • unglii ka aaKhirii chhor, unglii kii ghaa.ii
  • papoTaa, palak
  • parind ka vo bachcha jis ke par abhii na nikle huu.n, naujavaan bachcha ; Khaandaanii asaasa, kisii pe.D ke kile, akhode
  • jaanvar ka bachcha
  • hauslaa, samaa.ii, gunjaa.ish, bisaat, haisiyat, majaal, qudrat-o-taaqat
  • naak se nikalne vaalii renTh
  • (bagair taraashaa) guTkaa, Tuk.Daa
  • (kandlaa kushii) paase se ghachlii banaane yaanii baa.iis gaz fii taulaa taar khiinchne ka jandar niiz moTaa aur pitre ka taar khiinchne ka jandar
  • daa.Dhii vaalii aurat ; mulaazima, Khaadimaa, do janasyaa (vo insaan ya jaanvar ya paudaa jis me.n nar-o-maadda kii khaasiyte.n maujuud huu.n

English meaning of poTaa

Noun, Masculine

  • a pouch in a bird's gullet where food is stored or prepared for digestion, the crop or craw of a bird
  • courage, power, strength
  • gizzard, stomach
  • the young of an animal, especially of bird
  • uncut piece of wood

पोटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उदराशय; पेट की थैली
  • सामर्थ्य
  • हृदय में उत्पन्न होने वाला उत्साह, साहस आदि
  • उँगली का सिरा
  • चिड़िया का बच्चा जिसके पर न निकले हो।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पोटा2 (सं.)

پوٹا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوَرْگ

دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالمِ بالا، جنّت، بہشت

سُوَرگ واس

موت، اِنتقال، رحلت

سوَرْگ باشی

جومر چکا ہو ، آنجہانی ، متوفی۔

سُوَرْگ واسی

dwelling in heaven, heavenly, celestial, an inhabitant of heaven

سُوَرْگ وانی

आकाशवाणी

سُرْگْ باش ہونا

دُنیا سے کُوچ کرنا، مر جانا، اِنتقال ہو جانا، عدم کی راہ لینا

سوَرْگ باش ہونا

جنّت میں بسنا ؛ مراد : مر جانا ، فنا ہونا ، آنجہانی ہونا ۔

سورْگی

آنجہانی، مرحوم، وفات پایا ہوا

سَورْگ لوک

آکاش، عالم بہشت، جنّت

بُھو سُوَرْگ

فردوس ارضی

اپنے مَرے بِن سُوَرْگ نَہِیں مِلْتا

اپنا کام بغیر اپنی محنت و جانفشانی کے ٹھیک نہیں ہوتا

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے

جہاں ہر طرح کا کام ہو اس جگہ کو نہیں چھوڑا جاتا

sovereign pontiff

ر ک.

sovereign good

(the کے بعد) خیر اعلیٰ، بہترین مفاد خصوصاً ریاست کا، اس کے باشندوں کا۔.

sovereignty

خود مُخْتاری

sovereign

sovereignly

شاہانہ

سَوادِ گور

قبر کی تاریکی ، قبر کی سِیاہی .

سَواری گانٹْھنا

تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone