تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پوٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹ کے معانیدیکھیے
Roman
پوٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کاپی نویسی) کاپی یا (کتاب) کے (نچلے) حاشیے کے آخری کونے پر آئندہ صفحے کا پہلا کلمہ جو بطور یاد داشت لکھا جاتا ہے (تاکہ سلسلہ ملانے میں دشواری نہ ہو) ، لن٘گر ، ترک ، رکاب ، (جفت) صفحے کا نچلا آخری کونا جہاں آئندہ (طاق) صفحے کی عبارت کا پہلا لفظ لکھا جاتا ہے .
- رک : پوٹا (۱) .
- رک : پوتھ (۵) .
- گٹھڑی ، گٹّھڑ ، بقچہ ، بنڈل ، پشتارہ .
- (مجازاً) ڈھیر ، ان٘بار ، مجموعہ .
- (کتاب کا) جڑے ہوے دو ورقوں کا وہ حاشیہ جہاں مڑائی کے بعد سلائی ہوتی ہے .
- کپڑے کی تھانوں کی بندھی ہوئی بڑی بہن٘گی ، گان٘ٹھ ، پلندا ، بوغ بند ، بغچہ ، گٹّھڑ .
- ایک کپڑا جس میں اناج بان٘دھتے ہیں .
- ان دو چادروں میں سے ہر ایک جن میں مردے کو لپیٹتے ہیں ، لفافہ ، پوٹ کی چادر .
- (مجازاً) نالی ، پرنالہ ، جھیل ، تالاب .
- فوّارہ ، سیل آب ، گرہ .
- کثرت ، افراط ، بہتات .
- رک : پاٹ .
- ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ گٹھری۔ بنڈل۔ انبار۔ ع (باندھنا کے ساتھ) ؎ ۲۔ کفن کی چادر۔ ؎ ۳۔ افراد۔ کثرت۔ جیسے پانی کی پوٹ۔ ۴۔ کتاب کے اوراق کی وہ جگہ جو جزو بندی کی غرض سے سادی چھوڑی جاتی ہے۔
Urdu meaning of poT
Roman
- (kaapii naviisii) kaapii ya (kitaab) ke (nichle) haashii.e ke aaKhirii kone par aa.indaa safe ka pahlaa kalima jo bataur yaadadaasht likhaa jaataa hai (taaki silsilaa milaane me.n dushvaarii na ho), langar, tark, rakaab, (jupht) safe ka nichlaa aaKhirii kona jahaa.n aa.indaa (taaq) safe kii ibaarat ka pahlaa lafz likhaa jaataa hai
- ruk ha poTa (१)
- ruk ha poth (५)
- gaTh.Dii, gaThThা.Da, buqchaa, banDal, pushtaara
- (majaazan) Dher, ambaar, majmuu.aa
- (kitaab ka) ju.De ho.ii do varqo.n ka vo haashiyaa jahaa.n ma.Daa.ii ke baad silaa.ii hotii hai
- kap.De kii thaano.n kii bandhii hu.ii ba.Dii bahangii, gaanTh, palandaa, bog band, buGchaa, gaThThা.Da
- ek kap.Daa jis me.n anaaj baandhte hai.n
- in do chaadro.n me.n se har ek jan me.n marde ko lapeTte hai.n, lifaafaa, poT kii chaadar
- (majaazan) naalii, parnaalaa, jhiil, taalaab
- phavvaaraa, sailaab, girah
- kasrat, ifraat, bohtaat
- ruk ha paaT
- ۔ (ha) muannas। १। gaThrii। banDal। ambaar। e(baandhnaa ke saath) २। kafan kii chaadar। ३। afraad। kasrat। jaise paanii kii poT। ४। kitaab ke auraaq kii vo jagah jo juzu bandii kii Garaz se saadii chho.Dii jaatii hai।
English meaning of poT
पोट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कपड़े, कागज़, टाट आदि से चारों ओर से बँधी हुई गठरी या पोटली
- ढेर; राशि
- शव पर डाली जाने वाली चादर; कफ़न के ऊपर का कपड़ा
- पुस्तक की सिलाई में उसका पुट्ठा।
संज्ञा, पुल्लिंग
- घर की नीव।
- मेल। मिलान। स्त्री० [सं० पोट = ढेर, हिं० पोटली] १. ऐसी पोटली या गठरी जो चारों ओर से कपड़े, कागज, टाट आदि से बंधी हुई हो। २. ढेर। राशि। स्त्री० [सं० पृष्ठ] पुस्तकों की सिलाई में उसका पुट्ठा। स्त्री० [सं० पोत वस्त्र] शव पर डाली जानेवाली चादर। कफन के ऊपर का कपड़ा।
پوٹ کے مترادفات
پوٹ سے متعلق کہاوتیں
پوٹ کے قافیہ الفاظ
پوٹ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نیکی کی جڑ پتّال میں
نیکی ہمیشہ پھولتی اور پھلتی ہے، نیکی کبھی ضائع نہیں ہوتی یعنی اس کا پھل ہمیشہ ملتا رہتا ہے
نیکی بَدی کے فَرِشْتے
انسان کے ساتھ متعین وہ دو فرشتے جو انسان کے شب و روز کے اعمال لکھتے ہیں ، کراماً کاتبین
نیکی پَر راضی ، بَدی پَر قاضی
نیکی کر کے مطمئن اور خوش رہو اور بدی پر قاضی سے اپنا فیصلہ یا انجام سنو ۔
نیکی کَرنے والے کو نیکی کا مَزَہ اَور مُوذی کو ٹَکَّر کا
ہر ایک اپنی طبیعت کے موافق کام کرتا ہے اور اس کو اسی میں لطف آتا ہے
نیکی اور پوچھ پوچھ
نیک کام کرنے کے لئے کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں ہوتی، کار خیر میں صلاح لینے کی کیا حاجت
نیکی کَر کُوئیں میں ڈال
نیکی کرکے بھلا دینا چاہیے ، صلے کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے (جس نیکی کے عوض کچھ نہ ملے اس کی نسبت کہتے ہیں)
نیکی کَر دَریا میں ڈال
نیکی کرکے بھول جانا، احسان کرکے بھلا دینا، بھلائی کر اور صلے کی اُمید نہ رکھ (جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں)
نیکی کرو خدا سے پاؤ
کسی سے اچھا سلوک اس نیت سے کرنا چاہیئے کہ اس کا اجر خدا دے گا، نیکی اور بھلائی کبھی ضائع نہیں ہوتی، نیکی کا صلہ خدا دیتا ہے
نیکی کَر کُنویں میں ڈال
۔(فارسی نیکی کردن۔احسان کرکے جتانا ٹھیک نہیں ۲۔ جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے۔ یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت بولتےہیں۔
نیکی شَناس
نیکی کو پہچاننے والا ، نیکی کو سمجھنے والا ، بھلائی کی قدر کرنے والا ، نیک کام جاننے والا ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, interpretation
[ Quran Sharif ka tarjama duniya ki zyada-tar zabanon mein maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ibtidaa
इब्तिदा
.اِبْتِدا
start, beginning
[ Mere dada jis kaam ki bhi ibtida karte hain use pura kar ke hi dam lete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaana-ja.ngii
ख़ाना-जंगी
.خانَہ جَنْگی
civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
[ Libya ki khanajangi use gharibi aur bhookmari ki janib dhakel degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daryaaft
दरयाफ़्त
.دَریافْت
investigation, discovery, disclosure
[ Colombes ne America daryaft kar ke ilm-e-jughrafiya men ek baab joD diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaalaGa-aamez
मुबालग़ा-आमेज़
.مُبالَغَہ آمیز
exaggerative, hyperbolical
[ Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafsiir
तफ़्सीर
.تَفْسِیر
interpretation, commentary
[ Sanskrit ashlokon ki tafseer sab ke bas ki baat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nafrat
नफ़रत
.نَفرَت
hate, hatred, abhorrence
[ Kisi se bhi nafrat mat karo kyonki ham sabhi ek hi khudaa ki aulad hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiq
तहक़ीक़
.تَحْقِیق
research, truth, exactness, fact
[ Science ek aisa ilm hai jiski buniyad tahqiq par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutarjim
मुतर्जिम
.مُتَرْجِم
translator, interpreter
[ Darkhwast padh kar sunaya aur ek mutarjim us waqt Farsi mein uska tarjama karta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Mansooba bana kar wo dohri sargarmi se apne kamon mein lag gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پوٹ)
پوٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔