تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوسْٹ مارْٹَم" کے متعقلہ نتائج

پوسْٹ مارْٹَم

عمل جراحی، موت کے بعد جسم کی طبی جانچ، (موت کا اصلی سبب معلوم کرنے کے لیے ڈاکٹری اصول کے مطابق) لاش کو چیرکراندرونی اعضا کا امتحان کے لیے تجزیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پوسْٹ مارْٹَم کے معانیدیکھیے

پوسْٹ مارْٹَم

postmortemपोस्टमार्टम

اصل: انگریزی

موضوعات: طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پوسْٹ مارْٹَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عمل جراحی، موت کے بعد جسم کی طبی جانچ، (موت کا اصلی سبب معلوم کرنے کے لیے ڈاکٹری اصول کے مطابق) لاش کو چیرکراندرونی اعضا کا امتحان کے لیے تجزیہ
  • چھان بین
  • (مجازاً) تجزیہ (گزری ہوئی بات یا حالت کا)

Urdu meaning of postmortem

  • Roman
  • Urdu

  • amal jarraahii, maut ke baad jism kii tibbii jaanch, (maut ka aslii sabab maaluum karne ke li.e DaakaTrii usuul ke mutaabiq) laash ko chiirkar andaruunii aazaa ka imatihaan ke li.e tajziyaa
  • chhaanabiin
  • (majaazan) tajziyaa (guzrii hu.ii baat ya haalat ka

English meaning of postmortem

Noun, Masculine

  • investigation
  • a medical examination of a dead person's body in order to find out the cause of death, autopsy
  • (Metaphorically) a discussion of an event after it has happened, especially of what was wrong with it or why it failed

पोस्टमार्टम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृत्यु के बाद शल्य चिकित्सा प्रक्रिया के माध्यम से मृत्यु के वास्तविक कारण की जाँच एवं विश्लेषण, मृत्यु का कारण जानने के लिए मृत शरीर की चीरफाड़, अंत्यपरीक्षण, शवपरीक्षा या विच्छेदन
  • जाँच-पड़ताल
  • (लाक्षणिक) विश्लेषण (बीती हुई बात या स्थित का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوسْٹ مارْٹَم

عمل جراحی، موت کے بعد جسم کی طبی جانچ، (موت کا اصلی سبب معلوم کرنے کے لیے ڈاکٹری اصول کے مطابق) لاش کو چیرکراندرونی اعضا کا امتحان کے لیے تجزیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوسْٹ مارْٹَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوسْٹ مارْٹَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone