تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پوشِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پوشِش کے معانیدیکھیے
پوشِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لباس، پوشاک
- اوپر ڈالنے کا کپڑا، وہ چیز جو منڈھی جائے، غلاف، جس سے کوئی شے ڈھکی جائے
- چھت، (چھت کا) پٹاؤ
- چھپانا، ڈھانکنا
- تانگے بگھی وغیرہ کا پردہ یا غلاف، ٹپ
English meaning of poshish
Noun, Feminine
- covering, a coverlet, sheet, blanket
- clothes, dress, garment
पोशिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पहनावा, वस्त्र
- ऊपर डालने का कपड़ा, वह चीज़ जो मंढी जाए, आवरण, जिस से कोई चीज़ ढकी जाए
- छत, (छत का) पटाव
- छुपाना, ढकना
- ताँगे बग्घी इत्यादि का पर्दा या आवरण, टप
پوشِش کے مترادفات
پوشِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پوشِش)
پوشِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔