تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"polka" کے متعقلہ نتائج
polka کے لیے اردو الفاظ
polka کے اردو معانی
اسم
- پولکا ناچ
- رَقص
- پولکا ناچ ہونا
polka के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पोलका नाच
- रक़्स
- पोलका नाच होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پولْکی
چپٹا نگینہ جس کے اوپر کا ر خ پھل دار اور نیچے کا ہموار بنایا گیا ہو یہ عموماً پتلی قسم کے قیمتی پتھر یا جواہر کا بنایا جاتا ہے ، پرب چاپڑ .
پالْکی
لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ
پَلِیکا
(موسیقی) اول اور آخر مدھ لے ہو اور درمیان میں درت لے ہو، یا اول اور آخر بلمپت لے ہو اور درمیان میں مدھ لے ہو ’مردنکا‘ کے برعکس ہے
سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار
خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا
دو پَلْکا کَرنا
(مرغ بازی) مرغ کے پپوٹے کو اُوپر اُٹھا کو ریشم کے تار سے ٹان٘کا دے کو باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھیپ سکے ، لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے
دو پَلْکا پَتَن٘گ
دو رنگی پتنگ یعنی پتنگ کا نصف حصّہ ایک رنگ کے کاغذ کا اور دوسرا دوسرا رنگ کے کاغذ کا بنا ہوا ہو ، چپ ، دوپتّا
چَو پَلْکا ٹانکْنا
مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)
مادَہ پَلْڑا
(کان٘ٹا سازی) ترازو کا باٹ رکھنے کا پلڑا ، وہ پلڑا جو اپنے مقابل کے پلڑے سے کسی قدر کم وزن ہو اور جس میں کوئی چیز بڑھا کر یا زیادہ رکھ کر اس کا وزن برقرار کیا جاتا ہے.
اَٹھ پلکا
(مرغ بازی) وہ مرغ جس کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تارسے ٹانکا دے کر باندھ دیا جائے تاکہ حریف کے مقابل اس کی آنکھ نہ جھپک سکے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (polka)
polka
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔