تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوچَھن" کے متعقلہ نتائج

پوچَھن

۱. صاف کرنے کا عمل ، رک : پوچھنا .

جھاڑَن پوچَھن

(مجازاً) وہ بچہ جس کے بعد کوئی بچہ نہ ہو ، آخری بچہ.

پیٹ پوچَھن

عورت کا آخری بچہ ، پچھلا بچہ جس کے بعد حمل نہ رہا ہو.

اوچَھن پوچَھن

(لفظاً) ہانڈی یا دیگ سے کھانا نکال لینے کے بعد جو بچا کھچا لگا ہوا نکالا جائے ، (مجازاً) ہر چیز کا بچا کھچا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پوچَھن کے معانیدیکھیے

پوچَھن

pochhanपोछन

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پوچَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. صاف کرنے کا عمل ، رک : پوچھنا .
  • ۲. وہ کپڑا جس سے نجاست صاف کر کے پھین٘ک دیں ، جھاڑنے کا کپڑا ، جھاڑن ، صافی .
  • ۳. وہ چیز جو پوچھنے سے نکلے ، کھرچن ، (مجازاً) بچا کھچا ، بقیہ .
  • ۴. (کنایۃً) سب سے اخیر اولاد جس کی بعد کوئی بچہ پیدا نہ ہوا ہو .

Urdu meaning of pochhan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. saaf karne ka amal, ruk ha puuchhnaa
  • ۲. vo kap.Daa jis se najaasat saaf kar ke phenk de.n, jhaa.Dne ka kap.Daa, jhaa.Dan, saafii
  • ۳. vo chiiz jo puuchhne se nikle, khurchan, (majaazan) bachaa khuchaa, baqiiyaa
  • ۴. (kanaa.en) sab se aKhiir aulaad jis kii baad ko.ii bachcha paida na hu.a ho

English meaning of pochhan

Noun, Masculine

  • a coarse cloth for wiping floor, duster, mop

पोछन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो कपड़ा जिससे नजासत (गंदगी) साफ़ कर के फेंक दिया जाता है, झाड़ने का कपड़ा, झाड़न, साफ़ी, वह चीज़ जो पोछने से निकले, खुरचन, (लाक्षणिक रूप से) बचा–खुचा, बक़िया (बची हुई )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوچَھن

۱. صاف کرنے کا عمل ، رک : پوچھنا .

جھاڑَن پوچَھن

(مجازاً) وہ بچہ جس کے بعد کوئی بچہ نہ ہو ، آخری بچہ.

پیٹ پوچَھن

عورت کا آخری بچہ ، پچھلا بچہ جس کے بعد حمل نہ رہا ہو.

اوچَھن پوچَھن

(لفظاً) ہانڈی یا دیگ سے کھانا نکال لینے کے بعد جو بچا کھچا لگا ہوا نکالا جائے ، (مجازاً) ہر چیز کا بچا کھچا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوچَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوچَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone