تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پوچ گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پوچ گو کے معانیدیکھیے
پوچ گو کے اردو معانی
صفت
- اسم کیفیت : پوچ گوئی .
- پرزہ سرا ، فضول بکنے والا ، جھوٹا ، متانت یا تہذیب سے بات نہ کہنے والا ، جس کی بات غیر معتبر ہو یا قابل اعتنا نہ ہو .
- فضول گو، بد گو، الٹی سیدھی باتیں کرنے والا
English meaning of poch-go
Adjective
- one who talks nonsense, prater, babbler
- talking nonsense, using obscene language, one who talks nonsense babbler, prater
पोच-गो के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अनर्थवादी, व्यर्थभाषी, फुजूल की बातें करनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پوچ گو)
پوچ گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔