تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپْڑا" کے متعقلہ نتائج

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پاپْڑا کھار

کیلے کے پیڑ کی راکھ جو بجائے نمک پاپڑ کو خستہ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے.

بِھیڑ پاپْڑا

بھیڑ کی بال کاٹ کر نمک لگا کر خشک ہوئی کھال.

پَلاس پاپْڑا

ڈھاک کا بیج جو اکثر دوا کے طور پر کام دیتا ہے

گُڑ پاپْڑا

ایک قسم کی مٹھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپْڑا کے معانیدیکھیے

پاپْڑا

paap.Daaपाप्ड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پاپْڑا کے اردو معانی

 

  • ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .
  • چھوٹے قد کا ایک درخت جس کی لکڑی صاف چکنی اور مضبوط ہوتی ہے. خراد اور کھدائی کا کام اس پر اچھا ہوتا ہے .
  • رک : پت پاپڑا.

Urdu meaning of paap.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka naam, laat ha Gardenia latifolia ; kele ka pe.D, laat ha Musa paradisiaca ; Dhaak ka phal
  • chhoTe qad ka ek daraKht jis kii lakk.Dii saaf chiknii aur mazbuut hotii hai. Kharraad aur khudaa.ii ka kaam is par achchhaa hotaa hai
  • ruk ha pat pa pa.Daa

پاپْڑا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پاپْڑا کھار

کیلے کے پیڑ کی راکھ جو بجائے نمک پاپڑ کو خستہ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے.

بِھیڑ پاپْڑا

بھیڑ کی بال کاٹ کر نمک لگا کر خشک ہوئی کھال.

پَلاس پاپْڑا

ڈھاک کا بیج جو اکثر دوا کے طور پر کام دیتا ہے

گُڑ پاپْڑا

ایک قسم کی مٹھائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone