تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pinochle" کے متعقلہ نتائج

pinochle

تاش کا کھیل جِسے دو ،تین یا چار آدمی کھیل سَکتے ہَیں

پَنْچھالا

پھپھولا ، پھپھولے کا پانی.

پَنْچَولی

ایک پودا جو مغربی ہند اور بمبئی و وسط ہند میں ہوتا ہے ، پان٘چ پات ، پان٘چ پاڑی اس کی پتیوں اور ڈنڈیوں سے ایک خوشبودار تیل نکلتا ہے یورپ میں اسے خوشبو کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں.

پُنْچَھلّا

کنکوے یا پتنگ وغیرہ کا پھندنا جو پتے کی جگہ ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے گڈی کو گڈا کہا جاتا ہے، گڈے کی دم، دم چھلا

پانچالی

گڑیا، کپڑے کی پُتلی، پنچالیکا، پنچالی، ادب میں ایک قسم کی طرز یا جملہ (غالباً مخمس)، پان٘ڈو کی بیوی دروپدی جو پان٘چال دیش کی راجکماری تھی، چھوٹی پیپل، اندرجل کے چھ بھیدوں میں سے ایک، شاستر، سروں کی ایک ترکیب جو اس طرح سے ہے : اروہی : سارے مارے گا، رے گا رے گا ما، گاما گاما پا، ماپا ماپا دھا، پا دھا پا دھانی، دھانی دھانی سا، اروہی : سانی سانی دھا، نی دھا نی دھاپا، دھاپا دھا پاما، پاما پاما گا، ما گا ماگا رے، گارے گارے سا

پَنْچالی

پتلی، گڑیا

پُنْچھالا

(مجازاً) نا گوار عادت.

پُونچْھلا

۔ (س) مذکر۔ دُم۔ دیکھو پنچھالا۔ پچھلا۔

pinochle کے لیے اردو الفاظ

pinochle

pinochle کے اردو معانی

اسم

  • تاش کا کھیل جِسے دو ،تین یا چار آدمی کھیل سَکتے ہَیں
  • اِس میں حُکَم کی مَلکہ اور اینٹ کے غُلام کا اِجتَماع

pinochle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ताश का खेल जिसे दो ,तीन या चार आदमी खेल सकते हैं
  • इस में हुकम की मल्लिका और ईंट के ग़ुलाम का इज्तिमाअ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pinochle

تاش کا کھیل جِسے دو ،تین یا چار آدمی کھیل سَکتے ہَیں

پَنْچھالا

پھپھولا ، پھپھولے کا پانی.

پَنْچَولی

ایک پودا جو مغربی ہند اور بمبئی و وسط ہند میں ہوتا ہے ، پان٘چ پات ، پان٘چ پاڑی اس کی پتیوں اور ڈنڈیوں سے ایک خوشبودار تیل نکلتا ہے یورپ میں اسے خوشبو کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں.

پُنْچَھلّا

کنکوے یا پتنگ وغیرہ کا پھندنا جو پتے کی جگہ ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے گڈی کو گڈا کہا جاتا ہے، گڈے کی دم، دم چھلا

پانچالی

گڑیا، کپڑے کی پُتلی، پنچالیکا، پنچالی، ادب میں ایک قسم کی طرز یا جملہ (غالباً مخمس)، پان٘ڈو کی بیوی دروپدی جو پان٘چال دیش کی راجکماری تھی، چھوٹی پیپل، اندرجل کے چھ بھیدوں میں سے ایک، شاستر، سروں کی ایک ترکیب جو اس طرح سے ہے : اروہی : سارے مارے گا، رے گا رے گا ما، گاما گاما پا، ماپا ماپا دھا، پا دھا پا دھانی، دھانی دھانی سا، اروہی : سانی سانی دھا، نی دھا نی دھاپا، دھاپا دھا پاما، پاما پاما گا، ما گا ماگا رے، گارے گارے سا

پَنْچالی

پتلی، گڑیا

پُنْچھالا

(مجازاً) نا گوار عادت.

پُونچْھلا

۔ (س) مذکر۔ دُم۔ دیکھو پنچھالا۔ پچھلا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pinochle)

نام

ای-میل

تبصرہ

pinochle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone