تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی آنا" کے متعقلہ نتائج

پانی آنا

بارش ہونا، مینہ برسنا، ابر آنا، بادل چھانا، بارش کے آثار ہونا یا بارش ہونے لگنا

مُونْہ میں پانی بَھر آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا ۔

مُنہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

مُنْہ میں پانی بَھر آنا

be greedy, covet

مُنہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

پانی اُتَر آنا

موتیا بِند ہوجانا، نزول الماء ہونا

گَلے تَک پانی آنا

پانی کا چڑھتے چڑھتے گلے تک آ جانا، ڈوبنے کے قریب ہونا.

آنکھوں میں پانی بَھر آنا

چکاچوند کے باعث آنکھوں کا آنسُووں سے بھر جانا

مُنھ میں پانی بَھر آنا

drool, mouth to water

آنکھ میں پانی اتر آنا

آنکھ کی پتلی میں نزلے کا پانی آ جانا (جس سے بصارت کم یا زائل ہو جاتی ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی آنا کے معانیدیکھیے

پانی آنا

paanii aanaaपानी आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی آنا کے اردو معانی

  • بارش ہونا، مینہ برسنا، ابر آنا، بادل چھانا، بارش کے آثار ہونا یا بارش ہونے لگنا

    مثال بہت کالی گھٹا اٹھی ہے دیکھو زور سے پانی آ رہا ہے

  • زخم سے رطوبت نکلنا

    مثال کیا معلوم کیا بات ہے کہ بجائے پیپ کے زخم سے پانی آ رہا ہے

  • ناک یا آنکھ سے پانی جاری ہونا
  • عورت کے پیشاب کے مقام سے مرض کی صورت میں پانی کا جاری ہونا

Urdu meaning of paanii aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • baarish honaa, miinaa barasnaa, abr aanaa, baadal chhaanaa, baarish ke aasaar honaa ya hone lagnaa
  • zaKham se ratuubat nikalnaa
  • naak ya aa.nkh se paanii jaarii honaa
  • aurat ke peshaab ke muqaam se marz kii suurat me.n paanii ka jaarii honaa

पानी आना के हिंदी अर्थ

  • बारिश होना, पानी बरसना, बादल छाना, बादल आना, बारिश का संभव होना या बारिश होने लगना

    उदाहरण बहुत काली-घटा उठी है देखो ज़ोर से पानी आ रहा है

  • घाव से गंदगी निकलना, ज़ख़्म से तरल पदार्थ निकलना

    उदाहरण क्या मालूम क्या बात है कि बजाए पीप के ज़ख़्म से पानी आ रहा है

  • नाक या आँख से पानी बहना
  • स्त्री के योनि के स्थान से रोग के रूप में पानी का जारी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی آنا

بارش ہونا، مینہ برسنا، ابر آنا، بادل چھانا، بارش کے آثار ہونا یا بارش ہونے لگنا

مُونْہ میں پانی بَھر آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا ۔

مُنہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

مُنْہ میں پانی بَھر آنا

be greedy, covet

مُنہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

پانی اُتَر آنا

موتیا بِند ہوجانا، نزول الماء ہونا

گَلے تَک پانی آنا

پانی کا چڑھتے چڑھتے گلے تک آ جانا، ڈوبنے کے قریب ہونا.

آنکھوں میں پانی بَھر آنا

چکاچوند کے باعث آنکھوں کا آنسُووں سے بھر جانا

مُنھ میں پانی بَھر آنا

drool, mouth to water

آنکھ میں پانی اتر آنا

آنکھ کی پتلی میں نزلے کا پانی آ جانا (جس سے بصارت کم یا زائل ہو جاتی ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone