تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پنجرا" کے متعقلہ نتائج

پانجَر

پسلی، پہلو، طرف

panzer

(جمع میں) (خصوصاً جرمن) بکتر بند فوجی دستے۔.

پَنْجَر

کھڑکی، چھجا، کھڑکی کے سامنے کی لکڑی کی جالی، پنجرہ، وہ تختہ جو کشتیوں کے مستول پر دید بانی کے لیے ہوتا ہے. رک : پنجری

پانزْدَہ

پندرہ، دس اور پان٘چ، (ہندسوں میں) ۱۵، عموماً تراکیب میں مستعمل

پِن جوڑ

دو چیزوں میں بنائے ہوئے وہ خانے یا سوراخ جن میں کیل وغیرہ ڈال کر انہیں پیوستہ کردیا جائے، پن کیل وغیرہ سے لگایا ہوا جوڑ

پِنْجَر ڈِھیلے کَر دینا

make the bones and frame of body become loose, make someone tired, cause severe fatigue

پِنْجَر ڈِھیلا کَر دینا

جوڑ جوڑ ہلا دینا ، (مجازاً) بری طرح تھکا دینا ، مضمحل کر دینا ، حالت بگاڑ دینا (عموماً انجر کے ساتھ)

پِنجَر ہونا

become a skeleton, become thin or weak, shed flesh

پَنْجَر ڈِھیلے ہونا

پنجر ڈھیلا (--- ڈھیلے) کر دینا (رک) کا لازم (عموماً انجر کے ساتھ)

پِنْجْرا پول

وہ جگہ جہاں پالنے کے لئے گائے بیل وغیرہ چوپائے رکھے جاتے ہیں ، گؤشالہ۔

پِنْجرے کی کَھڑی کھول دینا

۔ (مجازاً) آزادی دینا۔ آزاد کرنا۔؎

پِنْجْرَہ پول

وہ جگہ جہاں پالنے کے لئے گائے بیل وغیرہ چوپائے رکھے جاتے ہیں ، گؤشالہ۔

پِنجْرے کی کِھڑکی کھول دینا

آزادی دینا ، آزاد کرنا۔

پائے نَظَر کا پِھسلنا

نظر کا نہ ٹھہرنا، نگاہ بھر کر نہ دیکھ سکنا

پَنْجْڑی

چوسر کے کھیل میں ایک داؤں

پِنْجاڑی

رک : پنجارن.

پِنْجْڑا

رک، پنجرا

پَنْج رَنگا

پان٘چ رن٘گ کا.

پَنْج رُوْزَہ

(مجازاً) چند روزہ، ناپائدار

پانجْرا

وہ ملاح جو ملاحی میں اناڑی ہو، ڈنڈا، کولی

پنجرا

پنجرہ، قفس، زنداں

پَنجیرا

وہ شخص جو برتن جھالنے کا کام کرتا ہے، برتن میں ٹانکے وغیرہ جوڑ لگانے والا، قلعی گر

پنجرہ

وہ شے جو جالی دار ہو، مکان کی جالی، پنچڑا، کھڑکی، روشن دان، چلمن

پَنْجری

پسلی، پنجر

پِنجارا

روئی کو دھنکنے والا کاریگر، دھنیرا، نداف، دھنیا، دھنا

پَن٘جِیری

(ہندو) زچہ کو کھلانے کی ایک مقوی غذا جو گھی میں بھنے ہوئی سوجی میں شکر پسی ہوئی سونٹھ، چھوارہ، بھنا ہوا گوند اور مکھانے وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، اس سے دودھ بڑھتا ہے

پِنْجَری

چھوٹا پنجرا

پِنجارَن

پنجارا (رک) کی تانیث.

پَنْجُوری

(گاڑی بانی) چھکڑے یا ٹھیلے کی پھیڑ کے دونوں طرف برابر برابر جڑی ہوئی حسب ضرورت لمبی لکڑیوں (یا لوہے) کی باڑ جو سامان کی روک کی بغلی آڑ کا کام دیتی ہے ، پاجوڑی.

پِن٘جاری

ترایامانا نام کی ایک دوا، گریبانی

پَنْج رَس

رک : پنج رس.

پانی جاری ہونا

پانی کا بہنا، پانی کا نکلنا، منہ آنکھ سے پانی نکلنا

پَنْجَہ دینا

کمر میں ہاتھ ڈال کر پکڑنا

پانزْدَہُم

پندرہواں، پانزدہ کا عدد ترتیبی، تراکیب میں مستعمل

پَنْجَہ دَھرنا

تصرف کرنا ، قبضہ کرنا.

پَنْج دَرَہ

پان٘چ دروں والا (دالان وغیرہ) ، پچ درہ.

پَنْج رَسی

رک : پنج رس.

پَنْج دَسْت

(لفظاً) پان٘چ ہاتھ والا ، (مجازاً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

پَنْجَۂ دُعا

ہاتھ جو دعا کے لیے پھیلایا جائے.

پَنْج اَرْکان

(لفظاً) پان٘چ رکن

پَنْجَۂِ دَلّاک

(حمام میں نہاتے وقت) بدن ملنے والے خادم کا ہاتھ ، کیسۂ دلاک.

پَنْج دَسْتی

(لفظاً) پان٘چ ہاتھ والی ، (مجازاً) پان٘چ لڑیوں والی ؛ زیادہ ، بکثرت.

پُونجی دار

وہ شخص جس نے کسی کام یا کاروبار میں سرمایہ لگایا ہو، سرمایہ دار

پَنْجَۂ عَرَب

(کُشتی) ایک قسم کا دان٘و جو اس طرح لگاتے ہیں کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو تو اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی خوب زور سے پکڑ کر داہنی طرف کو موڑتے ہیں اور بائیں ہاتھ سے فوراََ جھک کر حریف کا بایاں موزہ اندر سے پکڑ کے کھین٘چ لیتے ہیں اور یوں اسے چاروں شانے چت گراتے ہیں .

ہَڈِّیوں کا پَنجَر

انتہائی نحیف و لاغر ، ہڈّیوں کا ڈھانچا ۔

شَر پَنجَر

शर-कोट

مِٹّی کا پِنْجَر

human being

اَنْجَر پَنْجَر

اعضا (ہڈی پسلی، جوڑ)

سُوکھ کَر پَنْجَر ہو جانا

اس قدر کاغر ہونا کہ ہڈّی پسلیاں نِکل آئیں ، نہایت دُبلا ہو جانا ، گوشت نہ رہنا

اِنْجَر پِنْجَر اَلَگ کَرنا

dismantle (the parts of a machine, etc.) for repair or testing

اِنْجَر پِنْجَر ڈِھیْلے کَرنا

اعضا کو تھکا دینا، مضمحل کردینا

اِنْجَر پِنْجَر ڈِھیْلے ہونا

انجر پنجر ڈھیلے ہونا کا لازم، بہت زیادہ تھک جانا، بہت زیادہ پیٹا جانا یا سخت سزا دینا

بغل میں طوطی کا پنجرہ، نبی جی بھیجو

سخت لالچی، ہر وقت دوسروں کے مال پر نظر

اردو، انگلش اور ہندی میں پنجرا کے معانیدیکھیے

پنجرا

pi.njraaपिंजरा

اصل: ہندی

وزن : 22

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پنجرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پنجرہ، قفس، زنداں

شعر

Urdu meaning of pi.njraa

  • Roman
  • Urdu

  • pinjraa, qafas, zindaa.n

English meaning of pi.njraa

Noun, Masculine

  • cage, hutch, birdcage

पिंजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षी पालने के लिए तीलियों से बनाया जाने वाला घर, दरबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانجَر

پسلی، پہلو، طرف

panzer

(جمع میں) (خصوصاً جرمن) بکتر بند فوجی دستے۔.

پَنْجَر

کھڑکی، چھجا، کھڑکی کے سامنے کی لکڑی کی جالی، پنجرہ، وہ تختہ جو کشتیوں کے مستول پر دید بانی کے لیے ہوتا ہے. رک : پنجری

پانزْدَہ

پندرہ، دس اور پان٘چ، (ہندسوں میں) ۱۵، عموماً تراکیب میں مستعمل

پِن جوڑ

دو چیزوں میں بنائے ہوئے وہ خانے یا سوراخ جن میں کیل وغیرہ ڈال کر انہیں پیوستہ کردیا جائے، پن کیل وغیرہ سے لگایا ہوا جوڑ

پِنْجَر ڈِھیلے کَر دینا

make the bones and frame of body become loose, make someone tired, cause severe fatigue

پِنْجَر ڈِھیلا کَر دینا

جوڑ جوڑ ہلا دینا ، (مجازاً) بری طرح تھکا دینا ، مضمحل کر دینا ، حالت بگاڑ دینا (عموماً انجر کے ساتھ)

پِنجَر ہونا

become a skeleton, become thin or weak, shed flesh

پَنْجَر ڈِھیلے ہونا

پنجر ڈھیلا (--- ڈھیلے) کر دینا (رک) کا لازم (عموماً انجر کے ساتھ)

پِنْجْرا پول

وہ جگہ جہاں پالنے کے لئے گائے بیل وغیرہ چوپائے رکھے جاتے ہیں ، گؤشالہ۔

پِنْجرے کی کَھڑی کھول دینا

۔ (مجازاً) آزادی دینا۔ آزاد کرنا۔؎

پِنْجْرَہ پول

وہ جگہ جہاں پالنے کے لئے گائے بیل وغیرہ چوپائے رکھے جاتے ہیں ، گؤشالہ۔

پِنجْرے کی کِھڑکی کھول دینا

آزادی دینا ، آزاد کرنا۔

پائے نَظَر کا پِھسلنا

نظر کا نہ ٹھہرنا، نگاہ بھر کر نہ دیکھ سکنا

پَنْجْڑی

چوسر کے کھیل میں ایک داؤں

پِنْجاڑی

رک : پنجارن.

پِنْجْڑا

رک، پنجرا

پَنْج رَنگا

پان٘چ رن٘گ کا.

پَنْج رُوْزَہ

(مجازاً) چند روزہ، ناپائدار

پانجْرا

وہ ملاح جو ملاحی میں اناڑی ہو، ڈنڈا، کولی

پنجرا

پنجرہ، قفس، زنداں

پَنجیرا

وہ شخص جو برتن جھالنے کا کام کرتا ہے، برتن میں ٹانکے وغیرہ جوڑ لگانے والا، قلعی گر

پنجرہ

وہ شے جو جالی دار ہو، مکان کی جالی، پنچڑا، کھڑکی، روشن دان، چلمن

پَنْجری

پسلی، پنجر

پِنجارا

روئی کو دھنکنے والا کاریگر، دھنیرا، نداف، دھنیا، دھنا

پَن٘جِیری

(ہندو) زچہ کو کھلانے کی ایک مقوی غذا جو گھی میں بھنے ہوئی سوجی میں شکر پسی ہوئی سونٹھ، چھوارہ، بھنا ہوا گوند اور مکھانے وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، اس سے دودھ بڑھتا ہے

پِنْجَری

چھوٹا پنجرا

پِنجارَن

پنجارا (رک) کی تانیث.

پَنْجُوری

(گاڑی بانی) چھکڑے یا ٹھیلے کی پھیڑ کے دونوں طرف برابر برابر جڑی ہوئی حسب ضرورت لمبی لکڑیوں (یا لوہے) کی باڑ جو سامان کی روک کی بغلی آڑ کا کام دیتی ہے ، پاجوڑی.

پِن٘جاری

ترایامانا نام کی ایک دوا، گریبانی

پَنْج رَس

رک : پنج رس.

پانی جاری ہونا

پانی کا بہنا، پانی کا نکلنا، منہ آنکھ سے پانی نکلنا

پَنْجَہ دینا

کمر میں ہاتھ ڈال کر پکڑنا

پانزْدَہُم

پندرہواں، پانزدہ کا عدد ترتیبی، تراکیب میں مستعمل

پَنْجَہ دَھرنا

تصرف کرنا ، قبضہ کرنا.

پَنْج دَرَہ

پان٘چ دروں والا (دالان وغیرہ) ، پچ درہ.

پَنْج رَسی

رک : پنج رس.

پَنْج دَسْت

(لفظاً) پان٘چ ہاتھ والا ، (مجازاً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

پَنْجَۂ دُعا

ہاتھ جو دعا کے لیے پھیلایا جائے.

پَنْج اَرْکان

(لفظاً) پان٘چ رکن

پَنْجَۂِ دَلّاک

(حمام میں نہاتے وقت) بدن ملنے والے خادم کا ہاتھ ، کیسۂ دلاک.

پَنْج دَسْتی

(لفظاً) پان٘چ ہاتھ والی ، (مجازاً) پان٘چ لڑیوں والی ؛ زیادہ ، بکثرت.

پُونجی دار

وہ شخص جس نے کسی کام یا کاروبار میں سرمایہ لگایا ہو، سرمایہ دار

پَنْجَۂ عَرَب

(کُشتی) ایک قسم کا دان٘و جو اس طرح لگاتے ہیں کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو تو اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی خوب زور سے پکڑ کر داہنی طرف کو موڑتے ہیں اور بائیں ہاتھ سے فوراََ جھک کر حریف کا بایاں موزہ اندر سے پکڑ کے کھین٘چ لیتے ہیں اور یوں اسے چاروں شانے چت گراتے ہیں .

ہَڈِّیوں کا پَنجَر

انتہائی نحیف و لاغر ، ہڈّیوں کا ڈھانچا ۔

شَر پَنجَر

शर-कोट

مِٹّی کا پِنْجَر

human being

اَنْجَر پَنْجَر

اعضا (ہڈی پسلی، جوڑ)

سُوکھ کَر پَنْجَر ہو جانا

اس قدر کاغر ہونا کہ ہڈّی پسلیاں نِکل آئیں ، نہایت دُبلا ہو جانا ، گوشت نہ رہنا

اِنْجَر پِنْجَر اَلَگ کَرنا

dismantle (the parts of a machine, etc.) for repair or testing

اِنْجَر پِنْجَر ڈِھیْلے کَرنا

اعضا کو تھکا دینا، مضمحل کردینا

اِنْجَر پِنْجَر ڈِھیْلے ہونا

انجر پنجر ڈھیلے ہونا کا لازم، بہت زیادہ تھک جانا، بہت زیادہ پیٹا جانا یا سخت سزا دینا

بغل میں طوطی کا پنجرہ، نبی جی بھیجو

سخت لالچی، ہر وقت دوسروں کے مال پر نظر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پنجرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پنجرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone