تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجَر" کے متعقلہ نتائج

پَنْجَر

کھڑکی، چھجا، کھڑکی کے سامنے کی لکڑی کی جالی، پنجرہ، وہ تختہ جو کشتیوں کے مستول پر دید بانی کے لیے ہوتا ہے. رک : پنجری

پَنْجَر ڈِھیلے ہونا

پنجر ڈھیلا (--- ڈھیلے) کر دینا (رک) کا لازم (عموماً انجر کے ساتھ)

اَنْجَر پَنْجَر

اعضا (ہڈی پسلی، جوڑ)

سُوکھ کَر پَنْجَر ہو جانا

اس قدر کاغر ہونا کہ ہڈّی پسلیاں نِکل آئیں ، نہایت دُبلا ہو جانا ، گوشت نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجَر کے معانیدیکھیے

پَنْجَر

panjarपंजर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَنْجَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھڑکی، چھجا، کھڑکی کے سامنے کی لکڑی کی جالی، پنجرہ، وہ تختہ جو کشتیوں کے مستول پر دید بانی کے لیے ہوتا ہے. رک : پنجری
  • مذکر۔ ڈھانچ، پسلی جیسے انجر پنجر ڈھیلے ہونا

Urdu meaning of panjar

  • Roman
  • Urdu

  • khi.Dkii, chhajja, khi.Dkii ke saamne kii lakk.Dii kii jaalii, pinjraa, vo taKhtaa jo kashtiiyo.n ke mastuul par diid baanii ke li.e hotaa hai. ruk ha panajrii
  • muzakkar। Dhaanach, paslii jaise anjar pinjar Dhiile honaa

English meaning of panjar

Noun, Masculine

  • cage
  • ribs, thorax
  • skeleton, rib, the human frame

पंजर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मांस, त्वचा आदि से ढके हुए शरीर की हड्डियों का ढाँचा जिनके आधार पर शरीर ठहरा रहता है, कंकाल, ठठरी
  • (लाक्षणिक) किसी वस्तु का वह आंतरिक ढाँचा जिस पर कई आवरण रहते हैं और जिनसे उनका अस्तित्व बना रहता है
  • शरीर, देह
  • पिंजड़ा
  • एक प्रकार का साँप
  • नागकेसर
  • गाय का एक संस्कार
  • कलियुग
  • खिड़की के सामने की लकड़ी की जाली, खिड़की, छज्जा

پَنْجَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْجَر

کھڑکی، چھجا، کھڑکی کے سامنے کی لکڑی کی جالی، پنجرہ، وہ تختہ جو کشتیوں کے مستول پر دید بانی کے لیے ہوتا ہے. رک : پنجری

پَنْجَر ڈِھیلے ہونا

پنجر ڈھیلا (--- ڈھیلے) کر دینا (رک) کا لازم (عموماً انجر کے ساتھ)

اَنْجَر پَنْجَر

اعضا (ہڈی پسلی، جوڑ)

سُوکھ کَر پَنْجَر ہو جانا

اس قدر کاغر ہونا کہ ہڈّی پسلیاں نِکل آئیں ، نہایت دُبلا ہو جانا ، گوشت نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone