تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pinch" کے متعقلہ نتائج
pinch کے لیے اردو الفاظ
pinch کے اردو معانی
- چُرانا
- چُٹْکی بَھرنا
- مار لینا
- چُبھَن
- چُٹْکی
- خَلِش
pinch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चुराना
- चुटकी भरना
- मार लेना
- चुभन
- चुटकी
- ख़लिश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَنچ بَھدْرا
چٹنی یا مسالا جس میں پان٘چ اچھے اجزا شامل ہوں ؛ پنچ کلیان گھوڑا جس پر پانچ مسعود نشان ہوں (چھاتی ، پیٹھ ، چہرہ اور دونوں پہلووں پر) ؛ طب میں ایک دوا جس میں سون٘ٹھ پت پاپڑا موتھا چرائتہ اور گلو شامل ہیں.
پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے
صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)
پَنچ سُونا
گھر کی پانچ چیزیں (چولھا سل بٹہ ہاون دستہ جھاڑو لٹیا) جن سے حادثاتی طور پر نقصان جان ہو سکتا ہے
پَنْچ پاتْر
چھوٹا سا گلاس جو اغلباً پانچ دھاتوں کی ترکیب سے بنتا ہے اور پوجا پاٹ میں استعمال کیا جاتا ہے
پَنچ پِیر
مسلمانوں کے پان٘چ پیر ، لاہور میں ایک پرانا مقبرہ ہے جو پنچ پیروں کا مقبرہ کہلاتا ہے (انھیں ہندو بھی پوجتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pinch)
pinch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔