تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِلائی" کے متعقلہ نتائج

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

دایَہ خانَہ

دایہ کا گھر، دایہ کے رہنے کی جگہ.

دایَہ گِیری

دائی کا کام یا پیشہ.

دُکھ دایَہ

رنج و غم ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت .

شِیرِ دایَہ

انّا کا دودھ .

عِلْمِ دایَہ گِیری

Midwifery, obstetrics.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِلائی کے معانیدیکھیے

پِلائی

pilaa.iiपिलाई

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پِلائی کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.
  • ۔ (ھ) (ھ) مونث۔ ۱۔ دودھ پلانے والی۔ اَنّا۔ ۲۔ وہ لڑکی جسے دودھ پلایا ہو۔ وہ لڑکی جس کی اَنّا گیری کی ہو۔
  • وہ لڑکی جسے (کسی دایہ و غیرہ نے) دودھ پلایا ہو، پلایا (رک) کی تانیث .
  • دودھ پلانے کی اجرت، پانی یا کوئی اور مشروب پلانے کی اجرت۔

شعر

Urdu meaning of pilaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jis ne kisii bachche ko apnaa duudh pilaa pilaa kar paala ho (maa.n ke ilaava), anaa, daaya, rukah unkaa, tigga
  • ۔ (ha) (ha) muannas। १। duudh pilaane vaalii। anna। २। vo la.Dkii jise duudh pilaayaa ho। vo la.Dkii jis kii anna gairii kii ho
  • vo la.Dkii jise (kisii daaya-o-geraa ne) duudh pilaayaa ho, pilaayaa (ruk) kii taaniis
  • duudh pilaane kii ujrat, paanii ya ko.ii aur mashruub pilaane kii ujrat

English meaning of pilaa.ii

Noun, Masculine, Feminine

  • cause to drink
  • wages paid to a wet nurse, wet nurse, foster-mother

पिलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • (जल आदि) पिलाने की क्रिया या भाव।
  • बच्चों को अपना स्तन का दूध पिलानेवाली दाई।
  • पिलाने की क्रिया या भाव
  • किसी रंध्र या छिद्र में तरल पदार्थ को डालना
  • कंचों के खेल में गोली (कंचा) को छोटे गड्ढे में डालने की क्रिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

دایَہ خانَہ

دایہ کا گھر، دایہ کے رہنے کی جگہ.

دایَہ گِیری

دائی کا کام یا پیشہ.

دُکھ دایَہ

رنج و غم ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت .

شِیرِ دایَہ

انّا کا دودھ .

عِلْمِ دایَہ گِیری

Midwifery, obstetrics.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone