تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

پَڑھائی

پڑھنے یا پڑھانے کا کام، تعلیم، تدریس

پَڑھا ہے

بڑا چالاک ہے .

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

پڑھا ہونا

خواندہ ہونا، تعلیم یافتہ ہونا، واقف ہونا

پَڑھا جِن

وہ جن جو ہرعلم و فن سے واقف ہونے کے باعث کسی سیانے کے قابو میں نہ آئے، چالاک شریر اور ہوشیار جن

پَڑھا ہُوا

وہ شے جس پر کوئی آیت ، دیا یا منتر پڑھا گیا ہو یا عمل کیا گیا ہو.

پَڑْھاکُو

بہت پڑھنے والا، جو پڑھتے پڑھتے نہ تھکے

پَڑھا گُنا

پڑھا لکھا، فاضل، بہت قابل جس نے تعلیم کے بعد مزید مطالعے سے اپنی قابلیت میں اضافہ کیا ہو

پَڑھا دینا

سکھا دینا، ورغلا دینا، بہکا دینا

پَڑھا نَہیں

واقف نہیں۔ جانتا نہیں۔ ؎

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا رَکْھنا

بہکانا ، ورغلانا .

پَڑھا جِن ہے

ہر بات سمجھتا ہے.

پَڑھا جِن چَڑھا

تعلیم یافتہ آدمی بہت ہوشیار ہوتا ہے

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

پَڑھا بَھلا یا مَرا

شریف جاہل کا مرنا بھلا ہے

پَڑھا کَر چھوڑْ دینا

چلتا کر دینا ، جھان٘سے میں نہ آنا ، چالاک کو بھی دھوکا دے دینا ، بہت زیادہ ہوشیار ہونا (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب مقابل کو حقیر ٹھہرانا ہو).

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

بِن پَڑھا

اَن پڑھ، جاہل، غیر تعلیم یافتہ

اَن پَڑھا

رک: ان پڑھ .

نکاح پڑھا لینا

عقد کرانا، شادی کرانا

پَڑھ پَڑھا آنا

بیدلی سے پڑھ کر آ جانا، (ڈالنے یا نبھانے کے لیے) بادل ناخواستہ پڑھ کر آجانا.

وَظِیفَہ پَڑھا جانا

ورد کیا جانا، کوئی دعا ہر روز پڑھی جانا

خُطْبَہ پَڑھا جانا

بادشاہ مانا جانا ، بادشاہ تسلیم کیا جانا ، خُطبہ میں بطور اعلان بادشاہ کا نام لیا جانا.

نِکاح پَڑھا جانا

نکاح ہونا، نکاح جاری ہونا

نِکاح پَڑھا دینا

شادی کر دینا

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

میرا بَیل مَنْطِق نَہِیں پَڑھا

جانور کو عیاری نہیں آتی نیز ہم فضول کام نہیں کرتے.

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

وُہ کودوں دے کَر پَڑھا ہے

اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، وہ مفت میں پڑھا ہے، اُستاد کی اچھی طرح خدمت نہیں کی اس لیے ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا، نالائق ہے، اس کی تعلیم ناقص ہے، نام کو پڑھا ہوا ہے

وُہ کودوں دے کے پَڑھا ہے

اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، وہ مفت میں پڑھا ہے، اُستاد کی اچھی طرح خدمت نہیں کی اس لیے ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا، نالائق ہے، اس کی تعلیم ناقص ہے، نام کو پڑھا ہوا ہے

شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑْھا دینا

غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے توتے بھی کَہیں پَڑھا کرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا

کایتھ قوم کے لوگ عموماََ منشیوں کا کام کرتے ہیں اس لئے ان کی اولاد اَن پڑھ ہو تو کسی کام کی نہیں

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ کے معانیدیکھیے

پِیٹھ

piiThपीठ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

پِیٹھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدن کا پیچھے کا حصّہ ، پُشت ، پچھایا.
  • (عوام) کرسی ، اسٹول ، نشست ، پٹرا ، پیڑھا ، پیڑھی ، سن٘گھاسن ، پایہ ، تخت
  • پیچھے ، عقب.
  • رک : پِیٹ
  • کسی چیز کا اوپری یا بیرونی حصہ.
  • پیڑھی ، نسل ، پشت.
  • صلب (مرد کی پیٹھ میں مادۂ منویہ کا گوشہ)۔
  • مدد ، حمایت ، پناہ
  • ۔(ھ۔یائے معروف) مونث۔ ۱۔پُشت۔۲۔ مدد۔ حمایت۔ پناہ۔۳۔پیچھے پچھاڑی۔ ۴۔ہرچیز کے اوپر کا حصہ۔

شعر

Urdu meaning of piiTh

Roman

  • badan ka piichhe ka hissaa, pushat, puchha ya
  • (avaam) kursii, sTuul, nashist, paTra, pii.Daa, pii.Dhii, singhaasan, paaya, taKht
  • piichhe, aqab
  • ruk ha peT
  • kisii chiiz ka u.uprii ya bairuunii hissaa
  • pii.Dhii, nasal, pusht
  • salb (mard kii piiTh me.n maada-e-manviih ka gosha)
  • madad, himaayat, panaah
  • ۔(ha।yaay maaruuf) muannas। १।pushat।२। madad। himaayat। panaah।३।piichhe pachhaa.Dii। ४।harchiiz ke u.upar ka hissaa

English meaning of piiTh

Noun, Feminine

पीठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर बैठने की क्षमता, सुभीता या स्थिति। पहुँच। जैसे-वहाँ तुम्हारी पैठ नहीं हो सकेगी। स्त्री० = 4ठ (बाजार)
  • पैठने की क्रिया या भाव। प्रवेश। उदा०-जिन खोजा तिन पाइयाँ गहरे पानी पैठ।-कबीर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैठने का आधार या आसन; किसी सभा, संस्था के अध्यक्ष या देवता का आसन
  • केंद्र; विद्यापीठ
  • पद; (चेयर)
  • न्यायाधीशों का वर्ग; (बेंच)
  • योग या पूजा में बैठने की विशेष मुद्रा
  • वेदी
  • राजसिंहासन
  • वे तीर्थस्थल जहाँ-जहाँ सती के अंग कट-कट कर गिरे; शक्तिपीठ
  • स्थान; राज्य; प्रदेश
  • एक राक्षस
  • कंस का एक मंत्री
  • गणित में वृत्त के किसी अंग का पूरक।

پِیٹھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

پَڑھائی

پڑھنے یا پڑھانے کا کام، تعلیم، تدریس

پَڑھا ہے

بڑا چالاک ہے .

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

پڑھا ہونا

خواندہ ہونا، تعلیم یافتہ ہونا، واقف ہونا

پَڑھا جِن

وہ جن جو ہرعلم و فن سے واقف ہونے کے باعث کسی سیانے کے قابو میں نہ آئے، چالاک شریر اور ہوشیار جن

پَڑھا ہُوا

وہ شے جس پر کوئی آیت ، دیا یا منتر پڑھا گیا ہو یا عمل کیا گیا ہو.

پَڑْھاکُو

بہت پڑھنے والا، جو پڑھتے پڑھتے نہ تھکے

پَڑھا گُنا

پڑھا لکھا، فاضل، بہت قابل جس نے تعلیم کے بعد مزید مطالعے سے اپنی قابلیت میں اضافہ کیا ہو

پَڑھا دینا

سکھا دینا، ورغلا دینا، بہکا دینا

پَڑھا نَہیں

واقف نہیں۔ جانتا نہیں۔ ؎

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا رَکْھنا

بہکانا ، ورغلانا .

پَڑھا جِن ہے

ہر بات سمجھتا ہے.

پَڑھا جِن چَڑھا

تعلیم یافتہ آدمی بہت ہوشیار ہوتا ہے

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

پَڑھا بَھلا یا مَرا

شریف جاہل کا مرنا بھلا ہے

پَڑھا کَر چھوڑْ دینا

چلتا کر دینا ، جھان٘سے میں نہ آنا ، چالاک کو بھی دھوکا دے دینا ، بہت زیادہ ہوشیار ہونا (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب مقابل کو حقیر ٹھہرانا ہو).

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

بِن پَڑھا

اَن پڑھ، جاہل، غیر تعلیم یافتہ

اَن پَڑھا

رک: ان پڑھ .

نکاح پڑھا لینا

عقد کرانا، شادی کرانا

پَڑھ پَڑھا آنا

بیدلی سے پڑھ کر آ جانا، (ڈالنے یا نبھانے کے لیے) بادل ناخواستہ پڑھ کر آجانا.

وَظِیفَہ پَڑھا جانا

ورد کیا جانا، کوئی دعا ہر روز پڑھی جانا

خُطْبَہ پَڑھا جانا

بادشاہ مانا جانا ، بادشاہ تسلیم کیا جانا ، خُطبہ میں بطور اعلان بادشاہ کا نام لیا جانا.

نِکاح پَڑھا جانا

نکاح ہونا، نکاح جاری ہونا

نِکاح پَڑھا دینا

شادی کر دینا

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

میرا بَیل مَنْطِق نَہِیں پَڑھا

جانور کو عیاری نہیں آتی نیز ہم فضول کام نہیں کرتے.

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

وُہ کودوں دے کَر پَڑھا ہے

اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، وہ مفت میں پڑھا ہے، اُستاد کی اچھی طرح خدمت نہیں کی اس لیے ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا، نالائق ہے، اس کی تعلیم ناقص ہے، نام کو پڑھا ہوا ہے

وُہ کودوں دے کے پَڑھا ہے

اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، وہ مفت میں پڑھا ہے، اُستاد کی اچھی طرح خدمت نہیں کی اس لیے ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا، نالائق ہے، اس کی تعلیم ناقص ہے، نام کو پڑھا ہوا ہے

شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑْھا دینا

غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے توتے بھی کَہیں پَڑھا کرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا

کایتھ قوم کے لوگ عموماََ منشیوں کا کام کرتے ہیں اس لئے ان کی اولاد اَن پڑھ ہو تو کسی کام کی نہیں

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone