تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیرِ مُغاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرِ مُغاں کے معانیدیکھیے
پِیرِ مُغاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ( مجازاً) مے فروش، ساقی
- ۔(ف۔ آتش پرستوں کا پیشوا) مذکر۔ شراب خانہ کا مالک۔ ساقی۔ ۲۔(طنزاًٌ گرو گھنٹال۔ ۳۔(تصوّف) حضرت علیؓ۔ مرشد کامل۔ ۴۔بزرگ۔
- آتش پرستوں کا پیشوا
- (تصوف) سالک، ہادی برحق، پیر و مرشد
شعر
کچھ ایسی پلا دے مجھے اے پیر مغاں آج
قینچی کی طرح چلنے لگی میری زباں آج
پیر مغاں سے ہم کو کوئی بیر تو نہیں
تھوڑا سا اختلاف ہے مرد خدا کے ساتھ
پیر مغاں کے پاس وہ دارو ہے جس سے ذوقؔ
نامرد مرد مرد جواں مرد ہو گیا
English meaning of piir-e-muGaa.n
Noun, Masculine
- a tavern keeper, chief of fire, worshippers
- (met.) spiritual guide, mystic master
- the host at a party
पीर-ए-मुग़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दे. 'पीरे खराबात', आतश- परस्तों का धर्मगुरु
- मदिरालय का बूढ़ा प्रबंधक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیرِ مُغاں)
پِیرِ مُغاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔