تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیرِ مُغ" کے متعقلہ نتائج

مُغ

آگ کی پوجا کرنے والا، آتش پرست، پارسی، مجوسی

مُغ بَچَہ

قدیم شراب خانوں میں شراب پلانے پر مامور لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، مے فروش کالڑکا، وہ خوبصورت لڑکا جوشراب خانے میں شراب پلاتا ہے، مغل کا لڑکا

مُغ زادَہ

آتش پرست کا لڑکا ، مغ بچہ .

مُغَیّرَہ

۔ (قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہوجاتا ہے جیسے برقعہ سے برقعے ، اجالا سے اجالے ۔

مُغَنِّیَہ

گانے والی، ڈومنی، میراثن، گلوکارہ

مُغ بَچے

مجوسی کا لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، شراب بیچنے والے کا لڑکا، کمہار کا لڑکا، خوبصورت بچہ

مُغلِیَّہ

مغل سے یا مغل خاندان منسوب یا متعلق، مغلوں کا، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کے دور حکومت سے متعلق

مُغْتَذیٰ

غذا پانے والا، غذا لینے والا، غذا حاصل کرنے والا

مُغَلَّظَہ

رک : مغلظ ۔

مُغَشّیٰ

(طب) جسم کے اندر گوشت وغیرہ کا وہ حصہ جو جھلی سے ڈھکا ہوا ہو

مُغَذّیَہ

مغذی (رک) سے منسوب یا متعلق ، غذائیت والا

مُغَلِّظَہ

(فقہ) طلاق کی ایک قسم جس میں تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں اور رجوع یا نکاح کی گنجائش نہ رہے ، عورت اپنے سابقہ شوہر پر صرف حلالہ کی صورت میں حلال ہو سکے ۔

مُغَلْچَہ

مغل بچہ ، مغل نسل کا جوان

مُغوِیَہ

مغویہ جو اس کا درست املا ہے، اغوا کرنے والا

مُغانَہ

مغ سے منسوب یا متعلق، شراب والا، رند و مستی والا، رندانہ، آتش پرستوں جیسا، معشوقوں جیسا

مُغِیَبہ

(فقہ) وہ عورت جس کا شوہر سفر میں ہو ۔

مُغَرْبَلَہ

(طب) تیل نکالنے کا آلہ جس کا ایک حصہ چھلنی کی طرح سوراخ دار ہوتا ہے ۔

مُغْتَنَمَہ

مغتنم، غنیمت

مُغالَطَہ

غلطی میں مبتلا ہونا، بھول چوک، غلط فہمی

مُغَل بَچَّہ

مغل کی اولاد ، مغل کا لڑکا ، رئیس زادہ ، شہزادہ ، تیموری نسل کا فرد ۔

مُغَنّی

گانے والا، سر والا، گویا، موسیقار

مُغازِلَہ

باہم غزل کہنا ، آپس میں غزلیں سنانا (عموماً ترنم کے ساتھ) .

مُغُولِیَہ

رک : مغلیہ ۔

مُغَیَّا

(فقہ) جس کے لیے حد مقرر کی گئی ہو ، حد محدود ۔

مُغویانَہ

گمراہ کرنے والوں کا سا، گواہی پر مبنی، گمراہ کن

مُغَذّی

(طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا ، غذا کے ایسے اجزا دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں

مُغَل

ترکوں کی ایک اعلیٰ ذات کا نام، تاتاری، تاتاریوں کا ایک قبیلہ، منگولی (خصوصاً وہ شاخ، جس نے برعظیم پاک و ہند پر حکومت کی)

مُغَل شیوَہ

(مراد) خوش اور شیریں حرکات اور چالاک محبوب

مُغَشّی

(طب) غش کرنے والا ، جس پر غشی طاری ہو ، بے ہوش ۔

مُغنی

غنی کردینے والا، بے نیاز کردینے والا، حاجت سے آزاد کرنے والا

مُغلی

(قصابی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی جس میں گودا بھرا ہوتا ہے، گودے دار نلی، گودے والی ہڈی یا نلی، پیر اور گھٹنے کے درمیان کی نلی

مُغْتی

(طب) غلاظت پیدا کرنے والا

مُغوی

بہکانے والا، گمراہ کرنے والا، اغوا کرنے والا

مُغْلا

تحقیر کی غرض سے مغل کی تصغیر جیسے مار لیا مغلے کو

مُغ پَرَسْتی

آتش پرستی ، آگ کو پوجنا .

مُغَیْر

लूटने वाला, ग़रत करनेवाला, | दस्यु, डाकू।

مُغائِرَہ

اُلٹا ہونا ، مختلف ہونا ، اُلٹا پن ۔

مُغَل بَچَّہ پَن

ہٹیلاپن ، ضد ، نازک مزاجی ، جھگڑالو پن

مُغْبَر

मटमैला, खाकी रंग का धुमैला।।

مُغَیَّب

وہ چیز جو غائب ہو، نظر سے غائب شدہ، پوشیدہ، نہاں، غروب ہونا، غائب ہونے کی حالت، غائب کیا ہوا

مُغَلَّظ

گاڑھا، جما ہوا

مُغَیَّر

بدلا ہوا، بدلا گیا، تبدیل کیا ہوا

مُغَلَّل

بیڑیوں میں جکڑا ہوا ، بیڑیاں پہنے ہوئے ؛ مراد ، مقید ۔

مُغَرَّق

غرق ہونے والا، پانی میں ڈوبا ہوا

مُغَیِّر

-परिवर्तन कर्ता, बदलनेवाला।

مُغائِیبَہ

(تصوف) کہتے ہیں کہ سالک اپنی خودی سے خلاص ہو اور مرتبہء ذات غیب الغیوب ہے تو سالک بھی اوسمیں پہونچنے سے غائب ہو جاتا ہے

مُغْتَم

مغموم ، رنجیدہ ، غم زدہ ۔

مُغَلِّظ

غلیظ کرنے والا، غلاظت پیدا کرنے والا، گاڑھا کرنے والا،

مُغَفَّل

بہت بھولا بھالا، بے قوف

مُغْلَق

جس کے معنی مشکل سے سمجھ میں آئیں، پیچیدہ (بات)، ناقابل فہم، مشکل، ادق، دور از فہم (لفظ، کلام وغیرہ)

مُغْلِم

اغلام کرنے والا، لوطی، لونڈے باز

مُغان

آتش پرست لوگ، مجوسی

مُغُولی

مغول (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، زبان وغیرہ ، مغلی ۔

مُغیث

فریاد رس، فریاد سننے والا، مدد کرنے والا

مُغَرّات

غار و مغاک ، کھوہ ، مغارات ۔

مُغَنّی نامَہ

گیت جس میں شکوہ شکایت ہو ۔

مُغُول

تاتاریوں کا ایک قبیلہ ، منگولی ؛ مغل ۔

مُغِیل

کیکر، ببول، ایک خاردار درخت

مُغِیب

غائب ہونے والا

مُغَل زادَہ

رک : مغل بچہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرِ مُغ کے معانیدیکھیے

پِیرِ مُغ

piir-e-muGपीर-ए-मुग़

وزن : 222

دیکھیے: پِیرِ مُغاں

  • Roman
  • Urdu

پِیرِ مُغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیر مغاں، آتش پرستوں کا پادری، آتش پرستوں کا پیشوا، آتش خانہ کا مجاور، آگ کا پجاری، شراب خانے کا مالک

شعر

Urdu meaning of piir-e-muG

  • Roman
  • Urdu

  • piire muGaan, aatish parasto.n ka paadarii, aatish parasto.n ka peshvaa, aatashKhaanaa ka mujaavir, aag ka pujaarii, sharaab Khaane ka maalik

English meaning of piir-e-muG

Noun, Masculine

  • spiritual guide, mystic master, tavern-keeper, wine seller

पीर-ए-मुग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आध्यात्मिक मार्गदर्शक, मधुशाला-रक्षक, शराब विक्रेता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُغ

آگ کی پوجا کرنے والا، آتش پرست، پارسی، مجوسی

مُغ بَچَہ

قدیم شراب خانوں میں شراب پلانے پر مامور لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، مے فروش کالڑکا، وہ خوبصورت لڑکا جوشراب خانے میں شراب پلاتا ہے، مغل کا لڑکا

مُغ زادَہ

آتش پرست کا لڑکا ، مغ بچہ .

مُغَیّرَہ

۔ (قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہوجاتا ہے جیسے برقعہ سے برقعے ، اجالا سے اجالے ۔

مُغَنِّیَہ

گانے والی، ڈومنی، میراثن، گلوکارہ

مُغ بَچے

مجوسی کا لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، شراب بیچنے والے کا لڑکا، کمہار کا لڑکا، خوبصورت بچہ

مُغلِیَّہ

مغل سے یا مغل خاندان منسوب یا متعلق، مغلوں کا، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کے دور حکومت سے متعلق

مُغْتَذیٰ

غذا پانے والا، غذا لینے والا، غذا حاصل کرنے والا

مُغَلَّظَہ

رک : مغلظ ۔

مُغَشّیٰ

(طب) جسم کے اندر گوشت وغیرہ کا وہ حصہ جو جھلی سے ڈھکا ہوا ہو

مُغَذّیَہ

مغذی (رک) سے منسوب یا متعلق ، غذائیت والا

مُغَلِّظَہ

(فقہ) طلاق کی ایک قسم جس میں تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں اور رجوع یا نکاح کی گنجائش نہ رہے ، عورت اپنے سابقہ شوہر پر صرف حلالہ کی صورت میں حلال ہو سکے ۔

مُغَلْچَہ

مغل بچہ ، مغل نسل کا جوان

مُغوِیَہ

مغویہ جو اس کا درست املا ہے، اغوا کرنے والا

مُغانَہ

مغ سے منسوب یا متعلق، شراب والا، رند و مستی والا، رندانہ، آتش پرستوں جیسا، معشوقوں جیسا

مُغِیَبہ

(فقہ) وہ عورت جس کا شوہر سفر میں ہو ۔

مُغَرْبَلَہ

(طب) تیل نکالنے کا آلہ جس کا ایک حصہ چھلنی کی طرح سوراخ دار ہوتا ہے ۔

مُغْتَنَمَہ

مغتنم، غنیمت

مُغالَطَہ

غلطی میں مبتلا ہونا، بھول چوک، غلط فہمی

مُغَل بَچَّہ

مغل کی اولاد ، مغل کا لڑکا ، رئیس زادہ ، شہزادہ ، تیموری نسل کا فرد ۔

مُغَنّی

گانے والا، سر والا، گویا، موسیقار

مُغازِلَہ

باہم غزل کہنا ، آپس میں غزلیں سنانا (عموماً ترنم کے ساتھ) .

مُغُولِیَہ

رک : مغلیہ ۔

مُغَیَّا

(فقہ) جس کے لیے حد مقرر کی گئی ہو ، حد محدود ۔

مُغویانَہ

گمراہ کرنے والوں کا سا، گواہی پر مبنی، گمراہ کن

مُغَذّی

(طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا ، غذا کے ایسے اجزا دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں

مُغَل

ترکوں کی ایک اعلیٰ ذات کا نام، تاتاری، تاتاریوں کا ایک قبیلہ، منگولی (خصوصاً وہ شاخ، جس نے برعظیم پاک و ہند پر حکومت کی)

مُغَل شیوَہ

(مراد) خوش اور شیریں حرکات اور چالاک محبوب

مُغَشّی

(طب) غش کرنے والا ، جس پر غشی طاری ہو ، بے ہوش ۔

مُغنی

غنی کردینے والا، بے نیاز کردینے والا، حاجت سے آزاد کرنے والا

مُغلی

(قصابی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی جس میں گودا بھرا ہوتا ہے، گودے دار نلی، گودے والی ہڈی یا نلی، پیر اور گھٹنے کے درمیان کی نلی

مُغْتی

(طب) غلاظت پیدا کرنے والا

مُغوی

بہکانے والا، گمراہ کرنے والا، اغوا کرنے والا

مُغْلا

تحقیر کی غرض سے مغل کی تصغیر جیسے مار لیا مغلے کو

مُغ پَرَسْتی

آتش پرستی ، آگ کو پوجنا .

مُغَیْر

लूटने वाला, ग़रत करनेवाला, | दस्यु, डाकू।

مُغائِرَہ

اُلٹا ہونا ، مختلف ہونا ، اُلٹا پن ۔

مُغَل بَچَّہ پَن

ہٹیلاپن ، ضد ، نازک مزاجی ، جھگڑالو پن

مُغْبَر

मटमैला, खाकी रंग का धुमैला।।

مُغَیَّب

وہ چیز جو غائب ہو، نظر سے غائب شدہ، پوشیدہ، نہاں، غروب ہونا، غائب ہونے کی حالت، غائب کیا ہوا

مُغَلَّظ

گاڑھا، جما ہوا

مُغَیَّر

بدلا ہوا، بدلا گیا، تبدیل کیا ہوا

مُغَلَّل

بیڑیوں میں جکڑا ہوا ، بیڑیاں پہنے ہوئے ؛ مراد ، مقید ۔

مُغَرَّق

غرق ہونے والا، پانی میں ڈوبا ہوا

مُغَیِّر

-परिवर्तन कर्ता, बदलनेवाला।

مُغائِیبَہ

(تصوف) کہتے ہیں کہ سالک اپنی خودی سے خلاص ہو اور مرتبہء ذات غیب الغیوب ہے تو سالک بھی اوسمیں پہونچنے سے غائب ہو جاتا ہے

مُغْتَم

مغموم ، رنجیدہ ، غم زدہ ۔

مُغَلِّظ

غلیظ کرنے والا، غلاظت پیدا کرنے والا، گاڑھا کرنے والا،

مُغَفَّل

بہت بھولا بھالا، بے قوف

مُغْلَق

جس کے معنی مشکل سے سمجھ میں آئیں، پیچیدہ (بات)، ناقابل فہم، مشکل، ادق، دور از فہم (لفظ، کلام وغیرہ)

مُغْلِم

اغلام کرنے والا، لوطی، لونڈے باز

مُغان

آتش پرست لوگ، مجوسی

مُغُولی

مغول (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، زبان وغیرہ ، مغلی ۔

مُغیث

فریاد رس، فریاد سننے والا، مدد کرنے والا

مُغَرّات

غار و مغاک ، کھوہ ، مغارات ۔

مُغَنّی نامَہ

گیت جس میں شکوہ شکایت ہو ۔

مُغُول

تاتاریوں کا ایک قبیلہ ، منگولی ؛ مغل ۔

مُغِیل

کیکر، ببول، ایک خاردار درخت

مُغِیب

غائب ہونے والا

مُغَل زادَہ

رک : مغل بچہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیرِ مُغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیرِ مُغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone