تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواب میں چَلا جانا" کے متعقلہ نتائج

خواب میں چَلا جانا

سو جانا پھر وہ خواب میں چلاگیا ، خواب میں جگہ جگہ ... چہرے گردش کر رہے تھے .

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

کوما میں چَلا جانا

(طب) ہوش سے بے ہوشی کی حالت میں ہوجانا ، بیہوش ہو جانا.

پیِنَک میں چَلا جانا

افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .

جی پینچ میں چَلا جانا

دل کا دام میں پھن٘سنا ، عاشق ہو جانا.

نِینْد کی آغوش میں چَلا جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خواب میں چَلا جانا کے معانیدیکھیے

خواب میں چَلا جانا

KHvaab me.n chalaa jaanaaख़्वाब में चला जाना

محاورہ

خواب میں چَلا جانا کے اردو معانی

  • سو جانا پھر وہ خواب میں چلاگیا ، خواب میں جگہ جگہ ... چہرے گردش کر رہے تھے .

ख़्वाब में चला जाना के हिंदी अर्थ

  • सौ जाना फिर वो ख़ाब में चला गया, ख़ाब में जगह जगह ... चेहरे गर्दिश कर रहे थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواب میں چَلا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواب میں چَلا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words