تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیڑھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیڑھی کے معانیدیکھیے
پِیڑھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیٹھنے کا چھوٹا اسٹول
- انسانوں یا جانوروں کی نسل
شعر
گاتھا پڑھ کر آتش دھونکی گنگا سے اشنان
میں نے ہر یگ نذر گزاری ہر پیڑھی میں دان
یہ پیڑھی سے روایت کا مکانی مسئلہ ہے
اداسی تو ہمارا خاندانی مسئلہ ہے
سر پندار سے پائے جنوں کا ربط غائب ہے
یہ پیڑھی برسر پیکار ہے ایسا نہیں لگتا
English meaning of pii.Dhii
Noun, Feminine
- generation, pedigree, lineage
- a small square stool
पीढ़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी विशिष्ट युग या काल में उत्पन्न होने या रहने वाले लोगों का समूह जिनकी अवस्था में अधिक अंतर न हो
- किसी कुल या वंश की परंपरा में क्रमशः आगे बढ़ने वाली संतान की प्रत्येक कड़ी या स्थिति, वंशवृक्ष
- इंसानों या जानवरों की संतति, संतान, नस्ल
- बैठने का छोटा स्टूल
- छोटा पीढ़ा
- दे. पीड़ी
پِیڑھی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیڑھی)
پِیڑھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔