تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھا بھاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھا بھاری ہونا کے معانیدیکھیے

پِیچھا بھاری ہونا

piichhaa bhaarii honaaपीछा भारी होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پِیچھا بھاری ہونا کے اردو معانی

  • پس پشت مددگار ہونا ، پشتی ہونا ، بہت سے طرف دار ہونا.
  • کسی کام کے آخر میں مشکل پیش آنا.
  • ۔۱۔کسی کام کے آخر میں مشکل پیش آنا۔ (فقرہ) بیاہ کا پیچھا بھاری ہےوتا ہے۔۲۔ (کنایۃً) بہت سے طرفدار ہونا۔

Urdu meaning of piichhaa bhaarii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • pasepusht madadgaar honaa, pushtii honaa, bahut se tarafdaar honaa
  • kisii kaam ke aaKhir me.n mushkil pesh aanaa
  • ۔۱۔kisii kaam ke aaKhir me.n mushkil pesh aanaa। (fiqra) byaah ka piichhaa bhaarii hai vitta hai।२। (kanaa.en) bahut se honaa।

English meaning of piichhaa bhaarii honaa

  • face difficulty at the end of any task
  • have an enemy in the rear, be pursued
  • have great support or assistance

पीछा भारी होना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम के आख़िर में मुश्किल पेश आना
  • ۔۱۔किसी काम के आख़िर में मुश्किल पेश आना। (फ़िक़रा) ब्याह का पीछा भारी है वित्ता है।२। (कनाएन) बहुत से होना।
  • पसेपुश्त मददगार होना, पुश्ती होना, बहुत से तरफ़दार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھا بھاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھا بھاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone