تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْھلی ٹِکیا" کے متعقلہ نتائج

پِچْھلی

پیچھے، بعد میں، واپس

پچھلی مَت

حماقت، الٹا منطق، اُلٹی سمجھ

پِچْھلی رات

رات کا آخری حصہ، آدھی رات کے بعد کا وقت، صبح کاذب

پِچْھلی پُٹھ

کولھے کے اوپر کا گوشت.

پِچْھلی ٹِکیا

۔ مونث۔ (عو) وہ موٹی اور چھوٹی ٹکیا جو روٹی پکانے کے بعد بچی ہوئی خشکی اور آٹے کو ملاکر پکا لیتی ہیں۔ عورتوں کا خیال ہے کہ اس ٹکیا کے کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے۔

پِچْھلی نَوکَری

رات کے بارہ بجے کے بعد کی ڈیوٹی ، رات کا گشت ، رون٘د .

اَگْلی پِچْھلی کرنی

(ہندو) سابق جنم اور موجودہ جنم کے اعمال .

آگل کھیتی آگے آگے پچھلی بھاگ جاوے

وقت پر بوئی فصل اچھی ہوتی ہے، پچھیتری خراب ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْھلی ٹِکیا کے معانیدیکھیے

پِچْھلی ٹِکیا

pichhlii-Tikiyaaपिछली-टिकिया

وزن : 22112

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

Roman

پِچْھلی ٹِکیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔ مونث۔ (عو) وہ موٹی اور چھوٹی ٹکیا جو روٹی پکانے کے بعد بچی ہوئی خشکی اور آٹے کو ملاکر پکا لیتی ہیں۔ عورتوں کا خیال ہے کہ اس ٹکیا کے کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے۔
  • وہ موٹی اور چھوٹی ٹکیا جو روٹی پکانے کے بعد بچی ہوئی خشکی اور آٹے کو ملا کر پکائی جاتی ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اس ٹکیا کے کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے)

Urdu meaning of pichhlii-Tikiyaa

Roman

  • ۔ muannas। (o) vo moTii aur chhoTii Tikiyaa jo roTii pakaane ke baad bachchii hu.ii Khushkii aur aaTe ko milaakar pakka letii hain। aurto.n ka Khyaal hai ki is Tikiyaa ke khaane se aqal der me.n hai।
  • vo moTii aur chhoTii Tikiyaa jo roTii pakaane ke baad bachchii hu.ii Khushkii aur aaTe ko mila kar pakaa.ii jaatii hai (aurto.n ka Khyaal hai ki is Tikiyaa ke khaane se aqal der me.n aatii hai

English meaning of pichhlii-Tikiyaa

Noun, Feminine

  • smaller bread made from the remaining dough

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچْھلی

پیچھے، بعد میں، واپس

پچھلی مَت

حماقت، الٹا منطق، اُلٹی سمجھ

پِچْھلی رات

رات کا آخری حصہ، آدھی رات کے بعد کا وقت، صبح کاذب

پِچْھلی پُٹھ

کولھے کے اوپر کا گوشت.

پِچْھلی ٹِکیا

۔ مونث۔ (عو) وہ موٹی اور چھوٹی ٹکیا جو روٹی پکانے کے بعد بچی ہوئی خشکی اور آٹے کو ملاکر پکا لیتی ہیں۔ عورتوں کا خیال ہے کہ اس ٹکیا کے کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے۔

پِچْھلی نَوکَری

رات کے بارہ بجے کے بعد کی ڈیوٹی ، رات کا گشت ، رون٘د .

اَگْلی پِچْھلی کرنی

(ہندو) سابق جنم اور موجودہ جنم کے اعمال .

آگل کھیتی آگے آگے پچھلی بھاگ جاوے

وقت پر بوئی فصل اچھی ہوتی ہے، پچھیتری خراب ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْھلی ٹِکیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْھلی ٹِکیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone