تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچَھل" کے متعقلہ نتائج

پِچَھل

پچھلا، مرکبات میں مستعمل

پِچَھل پَہْری

رک : پچھل پائی .

پِچَھلْنا

پیچھے کی اور ہٹنا یا مڑنا، پھسلنا

پِچَھل آری

(نَجّاری) ایک چھوٹے قسم کی آری جو زیادہ تیز نہیں ہوتی .

پِچَھل پانو

رک : پائل .

پِچَھل پَیری

رک : پچھل پائی معنی نمبر ۱.

پِچَھل پَیری رَگ

پیچھے کی طرف لوٹنے یا پرانی بات پر اڑے رہنے کی ضد، وہ قدیم اصول یا طریقے جو ناکارہ ہوں ان کی پیروی کرنے کی ہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچَھل کے معانیدیکھیے

پِچَھل

pichhalपिछल

نیز : پِچّھَل

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: پِچْھلا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِچَھل کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر، مؤنث

  • (لشکری) جہاز کا پچھلا حصہ
  • جہاز کا پچھلا حصہ
  • پچھلا، مرکبات میں مستعمل

اسم، مذکر

  • پچھلا

شعر

Urdu meaning of pichhal

  • Roman
  • Urdu

  • (lashkarii) jahaaz ka pichhlaa hissaa
  • jahaaz ka pichhlaa hissaa
  • pichhlaa, murakkabaat me.n mustaamal
  • pichhlaa

English meaning of pichhal

Noun, Adjective, Masculine, Feminine

  • of rear part, behind
  • rear part, back

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچَھل

پچھلا، مرکبات میں مستعمل

پِچَھل پَہْری

رک : پچھل پائی .

پِچَھلْنا

پیچھے کی اور ہٹنا یا مڑنا، پھسلنا

پِچَھل آری

(نَجّاری) ایک چھوٹے قسم کی آری جو زیادہ تیز نہیں ہوتی .

پِچَھل پانو

رک : پائل .

پِچَھل پَیری

رک : پچھل پائی معنی نمبر ۱.

پِچَھل پَیری رَگ

پیچھے کی طرف لوٹنے یا پرانی بات پر اڑے رہنے کی ضد، وہ قدیم اصول یا طریقے جو ناکارہ ہوں ان کی پیروی کرنے کی ہٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone