تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچَھل پائی" کے متعقلہ نتائج

پَچَھل پائی

(لفظاً) ایسی عورت جس کے پنجے پیچے اور ایڑی سامنے کے رخ ہو، (مجازاً) چڑیل، بھوتنی، بد روح

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچَھل پائی کے معانیدیکھیے

پَچَھل پائی

pachhal-paa.iiपछल-पाई

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: فقرہ

پَچَھل پائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) ایسی عورت جس کے پنجے پیچے اور ایڑی سامنے کے رخ ہو، (مجازاً) چڑیل، بھوتنی، بد روح
  • مجازاً یا بطور دشنام خبیث‏، ڈائن
  • (مجازاً) منحوس، سبز قدم
  • بد شکل و بد ہیئت عورت جسے دیکھ کر خوف آئے
  • (مرغبازی) پیر کے کانٹے سے حریف پر حملہ کرنے کے لیے مرغ کا الٹے قدم پیچھے ہٹنے یا میدان کرنے کا عمل
  • جادو گرنی، حرافہ

شعر

English meaning of pachhal-paa.ii

Noun, Feminine

  • the ghost of a woman, a legendary evil female demon or spirit with feet turned backwards
  • wicked woman, ominous
  • wicked woman, ominous
  • dreaded and ugly women

पछल-पाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = पिच्छलपाई
  • चुडैल या डाइन। विशेष-लोगों की धारणा है कि चुडैलों के पैरों में एड़ी आगे और पंजे पीछे की ओर होते हैं।
  • टोना-टोटका करनेवाली स्त्री।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچَھل پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچَھل پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words