تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْھ لَتی" کے متعقلہ نتائج

پِچْھ

پیچھے کی تخفیف، مرکبات میں بطور سابقہ مستعمل، پچھ لگو، پچھواڑ

پِچْھلی

پیچھے، بعد میں، واپس

پِچْھلوں

پچھلا کی جمع، گزشتہ یا آخری زمانے کے لوگ، بعد کے لوگ (اگلوں کے مقابلے میں)

پِچْھلے

پچھلا کی محرفہ شکل تراکیب میں اور حسب ذیل معنی میں مستعمل

پِچْھلا

سابق کا، ماضی کا، گزشتہ

پِچْھ لَگ

رک : پَچھ لگا

پِچْھ لَگی

پچھ لگا ہونے کی کیفیت یا عمل .

پِچْھ لَتی

گدھے گھوڑے اور دوسرے جانوروں کا پچھلے پیروں سے پیچھے کی طرف لات مارنے کا عمل

پِچْھ لَگُو

طفیلی، مقلد، ساتھ ساتھ پھرنے والا

پِچْھ پانو

رک : پچھلے پان٘و .

پِچْھ تالُو

(لسانیات) وہ آوازیں جو زبان اور تالو کے نرم حصّے کے اتّصال سے نکلتی ہیں .

پِچْھ لَگا

رک : پچھ لگو .

پِچھَیتی

فصل جو دیر میں بوئی جائے یا دیر میں تیار ہو

پِچَھوری

پچھورا کی تصغیر، سر کا رومال، پچھوڑی

پِچھیں

پیچھے

پِچھوں

رک : پیچھے.

پِچھ لَگُّو

طفیلی، مقلد، ساتھ ساتھ پھرنے والا

پِچْھ لَکْڑا

سواری یا بار برداری کی گاڑی کے پیچھے ضروری سامان لادنے کے لیے بطور مچان بنی ہوئی مختصر جگہ

پِچْھ لَگّا

رک : پچھ لگو .

پِچھے

پیچھے

پِچھا

اُبلے ہوئے چاول یا دوسرے کسی اناج کی پیچ، مان٘ڑ، سیمل کے درخت کا گون٘د، سان٘پ کی وہ رال، جس میں زہر شامل ہوتا ہے، گروہ، ان٘بوہ، مجمع، ڈھیر، خول، غلاف، پوشش، چھالیا، سپاری، فوفل، لاط : Arecanut، موز، بڑے قسم کا کیلا، لاط : Musa sapientum، شیشم کا درخت، لاط : Dalbergia sisu، زرہ بکتر، گھوڑے کے پاؤں کی ایک بیماری، پچھل پاد، قطار، صف، سلسلہ، پنڈلی، آکاش بیل، لاط : Cuscuta reflexa or cassyta filiformis نارن٘گی کا پیڑ، مکو کا پیڑ، نرمل، لاط : Strychoos potatorum

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچَھوڑی

اوڑھنی ، اوڑھنے کا دوپٹا یا چادر ، ساڑی کا پلو ، پچھوڑا (رک) کی تصغیر.

پِچِھتِّکا

شیشم کا درخت

پِچَھونڈے

پچیھے کی طرف.

پِچَھونڈی

پیٹھ پیچھے

پِچَھل

جہاز کا پچھلا حصہ

پِچَھوڑا

پچھورا، پیچھے کی اور، جس نے اپنا منہ پیچھے کر لیا ہو

پِچَھونرا

رک : پچھورا

پِچَھونتا

پڑوس (والا)، پیچھے کی طرف کا

پِچھوپا

خاندان، گھرانا

پِچھایا

۱. رک : پچھاوا .

پِچھاوا

جسم کا پشت کا حصہ

پِچھانا

پیچھے چھوڑنا

پِچَھونڈ

۱. بوجھ جو پیٹھ پر اٹھایا یا بان٘دھا جائے.

پِچَھوڑ

بعد میں، پیچھے، پھر، اس کے بعد

پِچھات

مقرر وقت کے بعد بویا ہوا یا تیار ہونے والا (اناج، پھل وغیرہ)، اگات کی ضد، پچھوت

پِچَھڑْنا

ساتھ ساتھ برابر یا آگے نہ رہنا ؛ درجے میں آگے یا برابر نہ رہنا

پِچَھیتا

مقررہ وقت کے بعد ، پچھلا ، آخری.

پِچَھلْنا

پیچھے کی اور ہٹنا یا مڑنا، پھسلنا

پِچَھونڑا

پیچھے کی طرف

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِچَھوت

(کاشتکاری) وہ چیز، جو فصل کے آخر میں بوئی جائے یا پیدا ہو

پِچھَیت

پیچھے یا بعد کو واقع ہونے کی حالت.

پِچْھ پانو ہونا

پیچھے ہٹنا .

پِچْھلَن

رک : پھسلن.

پِچْھواڑ

رک : بوچھاڑ ، بارش جو ہوا کے زور سے مکان کے اندر آئے

پِچَھوتِیا

بیل گاڑی کی پھار (بم) کی لکڑیوں کے پیچھے کو نکلے ہوئے حصے جو سواریوں کا ضروری سامان یا چارا وغیرہ رکھنے کو بطور مچان استعمال کیے جائیں

پِچَھودِیا

بیل گاڑی کی پھار (بم) کی لکڑیوں کے پیچھے کو نکلے ہوئے حصے جو سواریوں کا ضروری سامان یا چارا وغیرہ رکھنے کو بطور مچان استعمال کیے جائیں

پچھلی مَت

حماقت، الٹا منطق، اُلٹی سمجھ

پِچَھل آری

(نَجّاری) ایک چھوٹے قسم کی آری جو زیادہ تیز نہیں ہوتی .

پِچھائی

پیچھے کی طرف کا ، پچھلا ؛ اگائی کے بالمقابل (رک : پچھائی دھوک ، پچھائی گھسا) .

پِچْھلی رات

رات کا آخری حصہ، آدھی رات کے بعد کا وقت، صبح کاذب

پِچْھڑا پَن

پچھڑنے یا پیچھے رہنے کی حالت، ترقّی رک جانے کی حالت

پِچْھلے دِن

گزرا ہوا زمانہ، عہد رفتہ

پِچَھل پانو

رک : پائل .

پِچْھوائی

۱. رک : پٹھ ملا

پِچْھلی پُٹھ

کولھے کے اوپر کا گوشت.

پِچَھل پَیری

رک : پچھل پائی معنی نمبر ۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْھ لَتی کے معانیدیکھیے

پِچْھ لَتی

pichh-latiiपिछ-लती

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پِچْھ لَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گدھے گھوڑے اور دوسرے جانوروں کا پچھلے پیروں سے پیچھے کی طرف لات مارنے کا عمل

Urdu meaning of pichh-latii

  • Roman
  • Urdu

  • gadhe gho.De aur duusre jaanavro.n ka pichhle pairo.n se piichhe kii taraf laat maarne ka amal

पिछ-लती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गधे-घोड़े आदि पशुओं का पिछले पैर से पीछे की ओर मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچْھ

پیچھے کی تخفیف، مرکبات میں بطور سابقہ مستعمل، پچھ لگو، پچھواڑ

پِچْھلی

پیچھے، بعد میں، واپس

پِچْھلوں

پچھلا کی جمع، گزشتہ یا آخری زمانے کے لوگ، بعد کے لوگ (اگلوں کے مقابلے میں)

پِچْھلے

پچھلا کی محرفہ شکل تراکیب میں اور حسب ذیل معنی میں مستعمل

پِچْھلا

سابق کا، ماضی کا، گزشتہ

پِچْھ لَگ

رک : پَچھ لگا

پِچْھ لَگی

پچھ لگا ہونے کی کیفیت یا عمل .

پِچْھ لَتی

گدھے گھوڑے اور دوسرے جانوروں کا پچھلے پیروں سے پیچھے کی طرف لات مارنے کا عمل

پِچْھ لَگُو

طفیلی، مقلد، ساتھ ساتھ پھرنے والا

پِچْھ پانو

رک : پچھلے پان٘و .

پِچْھ تالُو

(لسانیات) وہ آوازیں جو زبان اور تالو کے نرم حصّے کے اتّصال سے نکلتی ہیں .

پِچْھ لَگا

رک : پچھ لگو .

پِچھَیتی

فصل جو دیر میں بوئی جائے یا دیر میں تیار ہو

پِچَھوری

پچھورا کی تصغیر، سر کا رومال، پچھوڑی

پِچھیں

پیچھے

پِچھوں

رک : پیچھے.

پِچھ لَگُّو

طفیلی، مقلد، ساتھ ساتھ پھرنے والا

پِچْھ لَکْڑا

سواری یا بار برداری کی گاڑی کے پیچھے ضروری سامان لادنے کے لیے بطور مچان بنی ہوئی مختصر جگہ

پِچْھ لَگّا

رک : پچھ لگو .

پِچھے

پیچھے

پِچھا

اُبلے ہوئے چاول یا دوسرے کسی اناج کی پیچ، مان٘ڑ، سیمل کے درخت کا گون٘د، سان٘پ کی وہ رال، جس میں زہر شامل ہوتا ہے، گروہ، ان٘بوہ، مجمع، ڈھیر، خول، غلاف، پوشش، چھالیا، سپاری، فوفل، لاط : Arecanut، موز، بڑے قسم کا کیلا، لاط : Musa sapientum، شیشم کا درخت، لاط : Dalbergia sisu، زرہ بکتر، گھوڑے کے پاؤں کی ایک بیماری، پچھل پاد، قطار، صف، سلسلہ، پنڈلی، آکاش بیل، لاط : Cuscuta reflexa or cassyta filiformis نارن٘گی کا پیڑ، مکو کا پیڑ، نرمل، لاط : Strychoos potatorum

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچَھوڑی

اوڑھنی ، اوڑھنے کا دوپٹا یا چادر ، ساڑی کا پلو ، پچھوڑا (رک) کی تصغیر.

پِچِھتِّکا

شیشم کا درخت

پِچَھونڈے

پچیھے کی طرف.

پِچَھونڈی

پیٹھ پیچھے

پِچَھل

جہاز کا پچھلا حصہ

پِچَھوڑا

پچھورا، پیچھے کی اور، جس نے اپنا منہ پیچھے کر لیا ہو

پِچَھونرا

رک : پچھورا

پِچَھونتا

پڑوس (والا)، پیچھے کی طرف کا

پِچھوپا

خاندان، گھرانا

پِچھایا

۱. رک : پچھاوا .

پِچھاوا

جسم کا پشت کا حصہ

پِچھانا

پیچھے چھوڑنا

پِچَھونڈ

۱. بوجھ جو پیٹھ پر اٹھایا یا بان٘دھا جائے.

پِچَھوڑ

بعد میں، پیچھے، پھر، اس کے بعد

پِچھات

مقرر وقت کے بعد بویا ہوا یا تیار ہونے والا (اناج، پھل وغیرہ)، اگات کی ضد، پچھوت

پِچَھڑْنا

ساتھ ساتھ برابر یا آگے نہ رہنا ؛ درجے میں آگے یا برابر نہ رہنا

پِچَھیتا

مقررہ وقت کے بعد ، پچھلا ، آخری.

پِچَھلْنا

پیچھے کی اور ہٹنا یا مڑنا، پھسلنا

پِچَھونڑا

پیچھے کی طرف

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِچَھوت

(کاشتکاری) وہ چیز، جو فصل کے آخر میں بوئی جائے یا پیدا ہو

پِچھَیت

پیچھے یا بعد کو واقع ہونے کی حالت.

پِچْھ پانو ہونا

پیچھے ہٹنا .

پِچْھلَن

رک : پھسلن.

پِچْھواڑ

رک : بوچھاڑ ، بارش جو ہوا کے زور سے مکان کے اندر آئے

پِچَھوتِیا

بیل گاڑی کی پھار (بم) کی لکڑیوں کے پیچھے کو نکلے ہوئے حصے جو سواریوں کا ضروری سامان یا چارا وغیرہ رکھنے کو بطور مچان استعمال کیے جائیں

پِچَھودِیا

بیل گاڑی کی پھار (بم) کی لکڑیوں کے پیچھے کو نکلے ہوئے حصے جو سواریوں کا ضروری سامان یا چارا وغیرہ رکھنے کو بطور مچان استعمال کیے جائیں

پچھلی مَت

حماقت، الٹا منطق، اُلٹی سمجھ

پِچَھل آری

(نَجّاری) ایک چھوٹے قسم کی آری جو زیادہ تیز نہیں ہوتی .

پِچھائی

پیچھے کی طرف کا ، پچھلا ؛ اگائی کے بالمقابل (رک : پچھائی دھوک ، پچھائی گھسا) .

پِچْھلی رات

رات کا آخری حصہ، آدھی رات کے بعد کا وقت، صبح کاذب

پِچْھڑا پَن

پچھڑنے یا پیچھے رہنے کی حالت، ترقّی رک جانے کی حالت

پِچْھلے دِن

گزرا ہوا زمانہ، عہد رفتہ

پِچَھل پانو

رک : پائل .

پِچْھوائی

۱. رک : پٹھ ملا

پِچْھلی پُٹھ

کولھے کے اوپر کا گوشت.

پِچَھل پَیری

رک : پچھل پائی معنی نمبر ۱.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْھ لَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْھ لَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone