تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیانو" کے متعقلہ نتائج

پِیانو

۔(انگ) مذکر۔ ایک قسم کا باجا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیانو کے معانیدیکھیے

پِیانو

pianoपियानो

اصل: انگریزی

موضوعات: آلات موسیقی

پِیانو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کے سان٘چے میں بنا ہوا (بظاہر ہارمونیم نما) بھاری باجہ جسے اسٹول پر بیٹھ کر دونوں ہاتھوں کی ان٘گلیوں سے ایک ساتھ سفید و سیاہ اونچے ن٘یچے ابھرواں پردۂ ساز کو چھیڑ کر بجاتے ہیں جس سے اندر کی چھوٹی چھوٹی موگریاں لو ہے کے تاروں پر ضرب لگاتی ہیں اس سے مختلف قسم کے سات سر نکلتے ہیں جو آٹھ درجہ موسیقی بلند ہوکر (اوپر نیچے) ارتعاش صوت پیدا کرتے ہیں موسیقی کے اصولوں کے مطابق اسی سے سرگم متعین کی جاتی ہے یہ تختہ ساز پر بط نما لکڑی کے مختلف سانچوں میں رکھا جاتا ہے پھر اسی لحاظ سے اس کے نام ہیں گرین٘ڈ پیانو وغیرہ .
  • ۔(انگ) مذکر۔ ایک قسم کا باجا۔

English meaning of piano

Noun, Masculine

  • piano

पियानो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = पियानो (बाजा)
  • हारमोनियम की तरह का एक प्रकार का बड़ा अंग रेजी बाजा जो मेज के आकार का होता है
  • एक विशेष प्रकार का वाद्ययंत्र
  • हारमोनियम जैसा एक यूरोपीय बाजा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone