Search results
Saved words
Showing results for "piano"
Meaning ofSee meaning piano in English, Hindi & Urdu
Origin: English
Tags: Musical Instruments
पियानो के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = पियानो (बाजा)
- हारमोनियम की तरह का एक प्रकार का बड़ा अंग रेजी बाजा जो मेज के आकार का होता है
- एक विशेष प्रकार का वाद्ययंत्र
- हारमोनियम जैसा एक यूरोपीय बाजा।
پِیانو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لکڑی کے سان٘چے میں بنا ہوا (بظاہر ہارمونیم نما) بھاری باجہ جسے اسٹول پر بیٹھ کر دونوں ہاتھوں کی ان٘گلیوں سے ایک ساتھ سفید و سیاہ اونچے ن٘یچے ابھرواں پردۂ ساز کو چھیڑ کر بجاتے ہیں جس سے اندر کی چھوٹی چھوٹی موگریاں لو ہے کے تاروں پر ضرب لگاتی ہیں اس سے مختلف قسم کے سات سر نکلتے ہیں جو آٹھ درجہ موسیقی بلند ہوکر (اوپر نیچے) ارتعاش صوت پیدا کرتے ہیں موسیقی کے اصولوں کے مطابق اسی سے سرگم متعین کی جاتی ہے یہ تختہ ساز پر بط نما لکڑی کے مختلف سانچوں میں رکھا جاتا ہے پھر اسی لحاظ سے اس کے نام ہیں گرین٘ڈ پیانو وغیرہ .
- ۔(انگ) مذکر۔ ایک قسم کا باجا۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (piano)
piano
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone