تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُھولْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُھولْتا کے معانیدیکھیے
جُھولْتا کے اردو معانی
صفت
- جھولنا (رک) سے مشتق ، جھولنے کی حالت میں ، تراکیب میں مستعمل.
شعر
مری آنکھوں میں دریا جھولتا ہے
یہ پانی اب کنارہ ڈھونڈتا ہے
جھکی چٹان پھسلتی گرفت جھولتا جسم
میں اب گرا ہی گرا تنگ و تار گھاٹی میں
جو سبز پتے تھے ڈھال تیری وہ جھڑ گئے ہیں
صلیب شاخوں پہ جھولتا ہے زوال تیرا
English meaning of jhuultaa
Adjective
- swing
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھولْتا)
جُھولْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔