تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول کی چَھڑی نَہیں چُھوائی" کے متعقلہ نتائج

پُھول کی چَھڑی نَہیں چُھوائی

۔(عو) ہاتھ بھی نہیں لگایا۔ کبھی نہیں مارا۔ بڑے لاڈ پیار ناز ونعم سے رکھنے کے موقع پر کہتی ہیں۔ ؎

پُھول کی چَھڑی نَہ لَگانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ مارْنا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ کھانا

ذرا بھی سزا یا تکلیف نہ اٹھانا ، ناز و نعم میں پرورش پانا .

پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہِیں لَگائی

پُھول کی چَھڑی

رک : پھول کی چھڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول کی چَھڑی نَہیں چُھوائی کے معانیدیکھیے

پُھول کی چَھڑی نَہیں چُھوائی

phuul kii chha.Dii nahii.n chhuvaa.iiफूल की छड़ी नहीं छुवाई

پُھول کی چَھڑی نَہیں چُھوائی کے اردو معانی

  • ۔(عو) ہاتھ بھی نہیں لگایا۔ کبھی نہیں مارا۔ بڑے لاڈ پیار ناز ونعم سے رکھنے کے موقع پر کہتی ہیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول کی چَھڑی نَہیں چُھوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول کی چَھڑی نَہیں چُھوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words