تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے" کے متعقلہ نتائج

پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے

ایک شخص کا نقصان ہو تو دوسرے کا فائدہ ہوتا ہے

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلی کے لیے کہتی ہیں

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

۔(عو) مثل۔ پھول آنا دیکھو نمبر ۱ پھل آنا۔ بچہ جننا۔ عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلّی کے لئے کہتی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے کے معانیدیکھیے

پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے

phuul jha.De to phal lageफूल झड़े तो फल लगे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے کے اردو معانی

  • ایک شخص کا نقصان ہو تو دوسرے کا فائدہ ہوتا ہے
  • پھل پھول کے درمیان سے پیدا ہوتا ہے جس وقت پھل بڑھنا شروع ہوتا ہے پھول گر جاتا ہے
  • پہلی منزل طے ہو تو دوسری منزل آئے، مقصد بتدریج حاصل ہوتا ہے
  • پھول گرتا ہے تو پھل لگتا ہے، عورت حاملہ ہو گی تو بچہ بھی ہو گا

Urdu meaning of phuul jha.De to phal lage

  • Roman
  • Urdu

  • ek shaKhs ka nuqsaan ho to duusre ka faaydaa hotaa hai
  • phal phuul ke daramyaan se paida hotaa hai jis vaqt phal ba.Dhnaa shuruu hotaa hai phuul gir jaataa hai
  • pahlii manzil tai ho to duusrii manzil aa.e, maqsad batadriij haasil hotaa hai
  • phuul girtaa hai to phal lagtaa hai, aurat haamila hogii to bachcha bhii hogaa

English meaning of phuul jha.De to phal lage

  • one's loss, another's gain

फूल झड़े तो फल लगे के हिंदी अर्थ

  • एक व्यक्ति की हानि हो तो दूसरे का लाभ होता है
  • फल फूल के बीच से जन्म लेता है जिस समय फल बढ़ना आरंभ होता है फूल गिर जाता है
  • पहला पड़ाव तय हो तो दूसरा पड़ाव आए, उद्देश्य अथवा लक्ष क्रमश: प्राप्त होता है
  • फूल गिरता है तो फल लगता है, स्त्री ऋतुमती होगी तो बाल-बच्चा भी होगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے

ایک شخص کا نقصان ہو تو دوسرے کا فائدہ ہوتا ہے

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلی کے لیے کہتی ہیں

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

۔(عو) مثل۔ پھول آنا دیکھو نمبر ۱ پھل آنا۔ بچہ جننا۔ عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلّی کے لئے کہتی ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول جَھڑے تو پَھل لَگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone