تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول جانا" کے متعقلہ نتائج

پُھول جانا

بہت خوش ہونا ، مسرور ہونا .

ہاتھ پَیر پُھول جانا

رک : ہاتھ پاؤں پھولنا ۔

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پانو سوج جانا ، دست و پا پر ورم آجانا ؛ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

ہاتھ پائوں پُھول جانا

lose one's calm, be unnerved, have blue funks, be jittery

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پاؤں سُوج جانا، چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

پَیراہَن میں پُھول جانا

نہایت خوش ہونا ، بہت اترانا.

ہات پاؤں پُھول جانا

بدحواس ہونا ؛ اوسان جاتے رہنا ۔

پُھول کَر کُپّا ہو جانا

become very fat, put on flesh, swell, bloat

پُھول کے کُپّا ہو جانا

۔بہت پھوٗل جانا۔ بہت موٹا ہوجانا۔ (ققرہ) مارے خوشی کے پھول کے کپّا ہوگئیں۔ ؎

پیٹ پُھول کر نَقّارا ہو جانا

پیٹ بہت اپھر جانا ، نفخ شکم کا بڑھ جانا ؛ حد سے زیادہ کھانا کھا لینا.

پیٹ پُھول کَر نَقّارَہ ہو جانا

۔پیٹ بہت پھول جانا۔ ؎

پُھول پُھلا کَر کُپّا ہو جانا

بہت پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا ، (مجازاً) بہت مغرور ہو جانا .

خوشی کے مارے پُھول جانا، پُھولے نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، نہایت بشاش ہونا ۔

پُھول لِے جانا

ہندؤوں کا مردے کی سوختہ ہڈیاں لے کر گنگا میں ڈالنے کے لئے جانا

دَم پُھول جانا

سانس چڑھنا، سانس سینے میں نہ سمانا

پُھول مَر جانا

پھول کا مُرجھا جانا، پھول کا سوکھ جانا

زَبان پُھول جانا

کسی بیماری کی وجہ سے زبان کا متورم ہوجانا

پیٹ پُھول جانا

نفخ ہونا ، پیٹ اپھرنا.

پُھول مُرْجھا جانا

پھول کمھلانا ، گل کا پژ مردہ ہونا یا سوکھ جانا ؛ کوئی خیال کم ہونا ، جذبات میں کمی آ جانا .

لَچَّھن پُھول جانا

درست ہو جانا ، بُری حرکتوں سے باز آنا.

پُھول کے کَر جانا

(ہندو) مردے کی سوختہ ہڈیاں گن٘گا میں ڈالنے کے لیے لے کر جانا

آپ میں پُھول جانا

مدہوش ہو جانا

دَسْت و پا پُھول جانا

رک : ہاتھ پان٘و پُھول جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول جانا کے معانیدیکھیے

پُھول جانا

phuul jaanaaफूल जाना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پُھول جانا کے اردو معانی

  • بہت خوش ہونا ، مسرور ہونا .
  • اترانا ، اکڑنا ، نازاں ہونا .
  • پھول آ جانا .
  • جانور کا گھل گھل کر دبلا ہو جانا .
  • سُوجنا ، متورم ہونا .
  • موٹا ہونا ، فربہ ہونا .
  • ۔۱۔ اتراجانا۔ ۲۔پھول آجانا۔ ۳۔کنایۃً خفا ہوجانا۔
  • ۔۱۔سوٗجنا، موٹا ہوجانا۔ ابھرجانا۔ تن جانا۔ (فقرہ) ریاح سے پیٹ پھول گیا۔ ۲۔مغرور ہوجانا۔ اتراجانا۔
  • خفا ہونا ، (کسی سے) نا خوش ہونا .

Urdu meaning of phuul jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut Khush honaa, masruur honaa
  • itraanaa, aka.Dnaa, naazaa.n honaa
  • phuul aa jaana
  • jaanvar ka ghul ghul kar dublaa ho jaana
  • suu.ojnaa, mutvarrim honaa
  • moTaa honaa, farba honaa
  • ۔۱۔ utraa jaana। २।phuul aajaanaa। ३।kanaa.en Khafaa hojaana
  • ۔۱۔soॗjana, moTaa hojaana। ubhar jaana। tan jaana। (fiqra) rayaah se peT phuul gayaa। २।maGruur hojaana। utraa jaana
  • Khafaa honaa, (kisii se) na Khush honaa

English meaning of phuul jaanaa

  • become angry
  • become very happy
  • bloat, become fat, swell
  • give oneself airs

फूल जाना के हिंदी अर्थ

  • जानवर का घुल घुल कर दुबला हो जाना
  • फूल आ जाना
  • ۔۱۔ उतरा जाना। २।फूल आजाना। ३।कनाएन ख़फ़ा होजाना
  • ۔۱۔सोॗजना, मोटा होजाना। उभर जाना। तन जाना। (फ़िक़रा) रयाह से पेट फूल गया। २।मग़रूर होजाना। उतरा जाना
  • इतराना, अकड़ना, नाज़ां होना
  • ख़फ़ा होना, (किसी से) ना ख़ुश होना
  • बहुत ख़ुश होना, मसरूर होना
  • मोटा होना, फ़र्बा होना
  • सूओजना, मुतवर्रिम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھول جانا

بہت خوش ہونا ، مسرور ہونا .

ہاتھ پَیر پُھول جانا

رک : ہاتھ پاؤں پھولنا ۔

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پانو سوج جانا ، دست و پا پر ورم آجانا ؛ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

ہاتھ پائوں پُھول جانا

lose one's calm, be unnerved, have blue funks, be jittery

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پاؤں سُوج جانا، چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

پَیراہَن میں پُھول جانا

نہایت خوش ہونا ، بہت اترانا.

ہات پاؤں پُھول جانا

بدحواس ہونا ؛ اوسان جاتے رہنا ۔

پُھول کَر کُپّا ہو جانا

become very fat, put on flesh, swell, bloat

پُھول کے کُپّا ہو جانا

۔بہت پھوٗل جانا۔ بہت موٹا ہوجانا۔ (ققرہ) مارے خوشی کے پھول کے کپّا ہوگئیں۔ ؎

پیٹ پُھول کر نَقّارا ہو جانا

پیٹ بہت اپھر جانا ، نفخ شکم کا بڑھ جانا ؛ حد سے زیادہ کھانا کھا لینا.

پیٹ پُھول کَر نَقّارَہ ہو جانا

۔پیٹ بہت پھول جانا۔ ؎

پُھول پُھلا کَر کُپّا ہو جانا

بہت پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا ، (مجازاً) بہت مغرور ہو جانا .

خوشی کے مارے پُھول جانا، پُھولے نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، نہایت بشاش ہونا ۔

پُھول لِے جانا

ہندؤوں کا مردے کی سوختہ ہڈیاں لے کر گنگا میں ڈالنے کے لئے جانا

دَم پُھول جانا

سانس چڑھنا، سانس سینے میں نہ سمانا

پُھول مَر جانا

پھول کا مُرجھا جانا، پھول کا سوکھ جانا

زَبان پُھول جانا

کسی بیماری کی وجہ سے زبان کا متورم ہوجانا

پیٹ پُھول جانا

نفخ ہونا ، پیٹ اپھرنا.

پُھول مُرْجھا جانا

پھول کمھلانا ، گل کا پژ مردہ ہونا یا سوکھ جانا ؛ کوئی خیال کم ہونا ، جذبات میں کمی آ جانا .

لَچَّھن پُھول جانا

درست ہو جانا ، بُری حرکتوں سے باز آنا.

پُھول کے کَر جانا

(ہندو) مردے کی سوختہ ہڈیاں گن٘گا میں ڈالنے کے لیے لے کر جانا

آپ میں پُھول جانا

مدہوش ہو جانا

دَسْت و پا پُھول جانا

رک : ہاتھ پان٘و پُھول جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone