تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھول دان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول دان کے معانیدیکھیے
پُھول دان کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت
- ظرف جس میں پھول سجائے جاتے ہیں، گل دان
شعر
لب پر رہی ہے اس سے بچھڑ کر بھی اک ہنسی
کچھ پھول کاغذی بھی رہے پھول دان میں
تمہارے لمس کی خوشبو ہے آج تک اس میں
مہک رہا ہے ابھی پھول دان مٹی کا
تمہارے دل میں محبت کے پھول یوں مہکیں
ہمارے نام کی تتلی بھی پھول دان پہ ہو
English meaning of phuul-daan
Persian, Sanskrit
- vase
- flower-pot
फूल-दान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत
- बर्तन जिसमें फूल सजाए जाते हैं, गुलदान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھول دان)
پُھول دان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔