تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھرَیری لینا" کے متعقلہ نتائج

پُھرَیری

جھر جھری ، کپکپی ، (خوف یا سردی سے) بدن پر رون٘گٹے کھڑے ہونے کی کیفیت .

پُھرَیری ہونا

رک : پھریری آنا .

پُھرَیری آنا

(خوف یا سردی وغیرہ سے) بدن کے رون٘گٹے کھڑے ہونا، جھرجھری لینا، کان٘پنا

پُھرَیری لینا

رک : پھریری آنا .

پُھرَیری چھوٹْنا

رک : پھریری آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھرَیری لینا کے معانیدیکھیے

پُھرَیری لینا

phurairii lenaaफुरैरी लेना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً پرندے

  • Roman
  • Urdu

پُھرَیری لینا کے اردو معانی

  • رک : پھریری آنا .
  • (پرندے کا یا جانور وغیرہ کا) جسم کو جھڑ جھڑانا .
  • (مجازاً) حرکت میں آنا ، چوکَنّا ہونا ، ہوش میں آنا (نین٘د یا بیہوشی سے) .
  • ۔۱۔ کانپنا۔ تھرتھرانا۔ ؎ ۲۔ پرندے کا پر جھاڑنا۔ ۳۔ کتنے کا پھٹپھٹانا۔ ۴۔(کنایۃً) چوکنّا ہونا۔ تازہ دَم ہونا۔

Urdu meaning of phurairii lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pharerii aanaa
  • (parinde ka ya jaanvar vaGaira ka) jism ko jha.D jha.Daanaa
  • (majaazan) harkat me.n aanaa, chaukannaa honaa, hosh me.n aanaa (niind ya behoshii se)
  • ۔۱۔ kaa.npnaa। thartharaanaa। २। parinde ka par jhaa.Dnaa। ३। kitne ka phaTaphTaana। ४।(kanaa.en) chaukannaa honaa। taaza dam honaa

English meaning of phurairii lenaa

  • become active
  • shiver

फुरैरी लेना के हिंदी अर्थ

  • रुक : फरेरी आना
  • (परिंदे का या जानवर वग़ैरा का) जिस्म को झड़ झड़ाना
  • (मजाज़न) हरकत में आना, चौकन्ना होना, होश में आना (नींद या बेहोशी से)
  • ۔۱۔ काँपना। थरथराना। २। परिंदे का पर झाड़ना। ३। कितने का फटफटाना। ४।(कनाएन) चौकन्ना होना। ताज़ा दम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھرَیری

جھر جھری ، کپکپی ، (خوف یا سردی سے) بدن پر رون٘گٹے کھڑے ہونے کی کیفیت .

پُھرَیری ہونا

رک : پھریری آنا .

پُھرَیری آنا

(خوف یا سردی وغیرہ سے) بدن کے رون٘گٹے کھڑے ہونا، جھرجھری لینا، کان٘پنا

پُھرَیری لینا

رک : پھریری آنا .

پُھرَیری چھوٹْنا

رک : پھریری آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھرَیری لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھرَیری لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone